بسمل صاحب! امید ہے آپ کا چشمۂ آب حیات جاری و ساری ہوگا!
میرے پاس آب حیات از مولوی محمد حسین آزاد صاحب کا جو پی ڈی ایف نسخہ ہے اس میں صفحہ 263 پر یہ شعر یوں دیا ہوا ہے:
شہ زور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برق
وہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے
یعنی اس میں "گھٹنوں" بصیغۂ جمع ہے جبکہ آپ نے جلی حروف...