غلبےکی تمنا اور اپنا آپ منوانے کی ہوس انسان کی جبلت میں شامل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاروں سمت پھیلی منفیت کا ایک بڑا حصہ اسی کا ثمر ہے..... گاہے انسان دعوٰی کرتا ہے اور اس قدر بلند کہ ہمالیہ کا سلسلہ اُس کے سامنے ہیچ ہو.......اور گاہے وہ اپنے جہل، جسے وہ علم گردانتا ہے، پہ اصرار کرتا ہے اور بے پناہ...