یہ افسانہ نامور سندھی لکھاری امر جلیل کا ہے....................ترجمہ چنا صاحب نے فرمایا ہے.............مزاح نہیں، طنز کی کاٹ ہے.................اور کیا گہری کاٹ ہے...........کہانی کی بُنت اور ترجمہ دونوں ہی خوبصورت ہیں...........اور پھر امر جلیل ..........امر جلیل سی کہانی کون لکھے گا سندھ...