میرے خیال میں دونوں ٹھیک ہیں، دیکھیے:
http://www.clepk.org/oud/viewword.aspx?refid=62147
گُم سُم [گُم + سُم]
صفت ذاتی
1. خاموش، بے حس و حرکت، چپ چاپ۔
نیز دیکھیے:
http://www.clepk.org/oud/ViewWord.aspx?refid=6919
گُم صُم [گُم + صُم]
فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'گم' کے ساتھ عربی...
بہت خوب!
اگر یوں کہتے تو اس دھاگے کے اور مشابہ ہوجاتا:
”سب سے پہلے پہل تو محمد اسامہ سَرسَری کے کلام کی باتوں کا مطالعہ پڑھ کر زور زور سے قہقہے لگائے، پھر نیلم کے سوالیہ استفسار کی سماعت سن کر تا دیر تک گریہ و زاری کے عالمِ دنیا میں روتا رہا۔“
السلام علیکم۔ سعود صاحب! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
یہ ویب سائٹ کس حد تک مستند ہے؟
http://www.clepk.org/oud/ViewWord.aspx?refid=11488
یعنی کیا اس کی بات کو میں دلیل کے طور پر پیش کرسکتا ہوں؟