نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    مکمل ہونا ایک سال کا اردو محفل فورم پر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ آپ کو ایک سال اور ایک ہزار پسندیدگیاں مبارک ہوں۔ یقینا آپ نے اس ایک سال میں محفل سے بہت کچھ سیکھا ہوگا، اس سیکھے ہوئے پر آپ کو تہِ دل سے مبارک باد۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم اور عمل میں مزید اضافہ کرے۔ والسلام۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    محفل کی بارہ دری

    ماشاءاللہ لاقوۃ الا باللہ۔ اس دعا کی برکت سے اللہ تعالیٰ اس فورم کو نظر بد سے بچائیں گے۔ بہت بہت مبارک باد کے مستحق ہیں آپ حضرات! آپ کی محنتیں دیکھ کر روزانہ ہی دل کو مسرت ہوتی ہے۔ مجھے بھی الحمدللہ اس فورم سے بہت زیادہ فائدہ ہورہا ہے۔ بلکہ اب تو افسوس کرتا ہوں کہ اتنی تاخیر سے کیوں متعارف ہوا...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    محفل کی بارہ دری

    آپ جیسا فعال؟
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    بچوں کو اردو سکھانے کے لیے ممی کا لیٹر

    بہت خوب۔ خالہ جان! یہ آپ نے خود ٹائپ کیا ہے یا نیٹ سے مطالعہ کرکے کاپی پیسٹ کرتی ہیں؟
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی اوسطا کتنے دن میں ایک رکن کا اضافہ ہوتا ہے؟
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    برائے مہربانی نہیں براہِ مہربانی

    اسے کہتے ہیں مطمح نظر سے کام لینا۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    حاضر دماغی کا ایک دل چسپ کھیل

    پکانا آتا اگر ، رہتے یہاں نہ ہم مسکراتے
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    حاضر دماغی کا ایک دل چسپ کھیل

    واضح رہے کہ ہمیں جملے کے ہر لفظ میں اس بات کو مد نظر رکھنا ہے کہ اس کا آخری حرف اور اس کے بعد والے کا پہلا حرف ایک ہو۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    حاضر دماغی کا ایک دل چسپ کھیل

    ایک کھیل لایا اسامہ ہے یہاں۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    حاضر دماغی کا ایک دل چسپ کھیل

    بات چیت کریں ، مگر اس طرح کہ آپ کے جملے کا ایک لفظ جس حرف پر ختم ہورہا ہو اگلا لفظ اسی حرف سے شروع ہورہا ہو۔ جیسے: ”آج جمعہ ہے۔“ ”آج“ کا آخری حرف ”ج“ ہے اور ”جمعہ“ کا پہلا حرف بھی ”ج“ ہے۔ ”جمعہ“ کا آخری حرف ”ہ“ ہے اور ”ہے“ کا پہلا حرف بھی ”ہ“ ہے۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    آؤ قافیے بنائیں

    آری، باری، پیاری، جاری، خواری، زاری، ساری، طاری، عاری، قاری، کاری، ماری، ناری، ہاری، یاری۔۔۔۔ مداری، جواری، ہماری، تمھاری، کیاری، لیاری، کنواری، سواری، آبیاری، خوش نگاری، پاسداری، جانکاری۔۔۔۔ تیاری، لاچاری، بے داری، پھلواری، غمخواری، دلداری، بازاری، بےزاری، سرشاری، معیاری، سرکاری۔۔۔۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    آؤ قافیے بنائیں

    جھاگ، ناگ۔۔۔۔۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    آؤ قافیے بنائیں

    سب سے اہم وزن تو آپ نے لکھا ہی نہیں۔ ”شیزان“ :)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    آؤ قافیے بنائیں

    آم، بام، تام، جام، خام، دام، رام، شام، عام، کام، گام، لام، ایام، اکرام، انعام، الہام، آرام، گلفام، مادام، بادام، اوہام، افہام، اعلام، نیلام، کہرام۔۔۔۔۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    آؤ قافیے بنائیں

    بین ، پین ، چین ، غین ، فین ، کین ، مین ، بین بین ، ذوالقرنین ، حسنین ، الف عین ، والدین ، میلین اخضرین ، حرمین شریفین ۔۔۔۔۔۔۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    آؤ قافیے بنائیں

    بیل ، پھیل ، تیل ، جیل ، خیل ، ذیل ، ریل ، سیل ، میل ، ویل ، جرنیل ، سرخیل۔۔۔۔۔۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    آؤ قافیے بنائیں

    ساق ، شاق ، طاق ، تریاق ، اوراق ، اسباق ، اشفاق ، اخلاق ، استنشاق۔۔۔۔ فراق ، افتراق ، اشتیاق ، طمطراق ، ۔۔۔۔
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    آؤ قافیے بنائیں

    باک ، پاک ، تاک ، چاک ، خاک ، ناک ، مسواک ، غمناک ، چالاک ، بے باک ، افلاک ، لولاک ، خوراک۔۔۔۔۔۔
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    آؤ قافیے بنائیں

    باغ ، داغ ، دماغ ، سراغ ، چراغ ، بلاغ ۔۔۔۔۔۔۔
  20. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    غالب گمان ، بلکہ یقین ہے اس بات کا کہ مہدی موعود دجالیات کا اور حضرت عیسی علیہ السلام دجال کا گل کردیں گے چراغ
Top