نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    اللہ تعالیٰ ہمارے اس ملک اور پوری امت مسلمہ کی حفاظت اور تمام انسانوں کو ہدایت عطا فرمائے۔ آمین۔

    اللہ تعالیٰ ہمارے اس ملک اور پوری امت مسلمہ کی حفاظت اور تمام انسانوں کو ہدایت عطا فرمائے۔ آمین۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    عمومی اطلاعِ عام

    جزاکم اللہ خیرا۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    نہیں اپنی مرضی سے نہیں لکھنا، بلکہ حروف تہجی کی ترتیب کا لحاظ رکھیں
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    عمومی اطلاعِ عام

    یہ لفظ مذکر و مؤنث دونوں طرح سے استعمال ہوا ہے۔ http://www.clepk.org/oud/ViewWord.aspx?refid=11488 تَکْرار [تَک + رار] (عربی) ک ر ر تَکْرار عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے جو اردو میں اپنے اصلی معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے 1582ء کو "کلۃ...
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    عمومی اطلاعِ عام

    تکرار مذکر و مؤنث دونوں طرح سے استعمال ملتا/ملتی ہے۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    عمومی اطلاعِ عام

    جزاکِ اللہ خیرا۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    عمومی اطلاعِ عام

    اس تحریر میں ان الفاظ کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے جن میں غیرضروری تکرار ہوتا ہے، جیسے: آبِ زمزم کا پانی۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    عمومی اطلاعِ عام

    ٹیگ نامہ
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    دو سے زیادہ زبانوں پر مشتمل مرکبات اور محاورے

    ۱۔سو فی صد (اردو+عربی+فارسی) ۲۔دم قدم سے (فارسی+عربی+سنسکرت) ۳۔اضافہ شدہ ایڈیشن (عربی+فارسی+انگریزی) ۴۔دل کا سرور (فارسی+سنسکرت+عربی)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    عمومی اطلاعِ عام

    عمومی اطلاعِ عام اگر ذرا کچھ غور سے آپ میرے اس کلامِ ہذا میں غور کریں تو آپ کو لگ پتا چل جائے گا کہ اہلِ زبان والے اگر یہ کہنا چاہیں کہ بخدا کی قسم! شبِ جمعہ کی رات کو ساحلِ سمندر کے کنارے ایک صاحبِ حیثیت والا شخص آبِ زم زم کے پانی سے رو بقبلہ منہ کرکے استفادہ حاصل کررہا تھا تو اِن...
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    محبت فاتح عالم
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    دو سے زیادہ زبانوں پر مشتمل مرکبات اور محاورے

    یہاں دیکھیے: http://www.clepk.org/oud/ViewWord.aspx?refid=6975 دَم قَدَم سے [دَم + قَدَم + سے] فارسی زبان سے اسم جامد 'دم' کے ساتھ عربی سے اسم 'قدم' اور سنسکرت سے ماخوذ حرف جار 'سے' لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    گامزن رہو تحریر کے میدان میں ، مان لے گا ایک دن تمھیں بھی جگ
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    دو سے زیادہ زبانوں پر مشتمل مرکبات اور محاورے

    اردو زبان میں کچھ مرکبات اور محاورات ایسے ہیں جن کا ہر لفظ الگ الگ زبان سے ماخوذ ہے۔ عرصہ ہوا میں نے اس کی کچھ مثالیں جمع کی تھیں، مگر جس کاپی میں انھیں درج کیا تھا وہ کاپی گم ہوگئی۔ فی الحال تین میرے ذہن میں ہیں: ۱۔ سو فی صد (اردو+عربی+فارسی) ۲۔ دم قدم سے (فارسی+عربی+سنسکرت) ۳۔ اضافہ شدہ ایڈیشن...
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    مکمل ہونا ایک سال کا اردو محفل فورم پر

    بھائی! یہ ”سرسی“ کیا ہوتا ہے؟
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    حاضر دماغی کا ایک دل چسپ کھیل

    آنٹی! یہ ہے یقینا ایک کراس۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    قومِ مسلمین کی من جانب اللہ نصرت ہوگی اور مغلوب ہوں گے دینِ اسلام کے دشمن اور منافق
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    اضحک اللہ سنک

    اضحک اللہ سنک
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    فورم اپنے مہمانوں کو اہم اہم معلومات کی فراہمی اور مفید ترین باتیں سکھانے کے دوران میں بوریت کا...

    فورم اپنے مہمانوں کو اہم اہم معلومات کی فراہمی اور مفید ترین باتیں سکھانے کے دوران میں بوریت کا احساس تک نہیں ہونے دیتا۔
Top