نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    اللہ تم سب کو سلامت رکھے میں کسی کو تکلیف دینا نہیں چاہتی
  2. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    ہاں ناشتہ کرلیا
  3. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    اللہ کا شکر ہے
  4. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    بس ایسی ہی ہوں بالکل فضول اور نہایت نکمی :( مجھے یہاں ہونا ہی نہیں چاہئے تھا جہاں تھی وہیں ٹھیک تھی
  5. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    وعلیکم السلام عائشہ
  6. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    السلام علیکم عائشہ میں یہاں ہوں بیٹا کیسی ہو تم؟
  7. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    جن بھائیوں اور بہنوں کو میری بہت ساری باتوں سے اختلاف ہے یا انہیں میری بہت سی باتیں ہضم نہیں ہو رہی ہیں تو ان کی خدمت میں نہایت ادب کے ساتھ یہ عرض ہے کہ میں نے زندگی کو جس طرح سمجھا ، جانا یا جو بھی میرے نظریات اور مشاہدات ہیں وہ میں نے نہایت سچائی کے ساتھ یہاں لکھ دئے ہیں ، ان کو زبردستی کسی پر...
  8. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    شکریہ امید بیٹا۔۔۔۔۔ بس یہاں مجھے لانے میں امین کا ہاتھ ہے۔۔۔۔۔ میں فیس بک پر ہوتی تھی تو امین نے مجھ سے کہا کہ آپ یہاں آجائیں بہت اچھا فورم ہے اور یہاں کا ماحول بھی بہت اچھا ہے ۔۔۔۔ فیس بک سے بالکل الگ ہے یہ لیکن اس سے بہت بہتر ہے ، یہاں آکر مجھے بہت اچھا لگا
  9. مہ جبین

    لفظ ڈھونڈیں

    ق ی ا ر ت ر بو جھیں تو جانیں؟
  10. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    امید میری عمر تو تم کو پتہ ہی ہے کیا ہے، تو تم مجھ کو جو چاہے کہ لو آنٹی آنی وغیرہ یا جو تمہارا دل چاہے۔۔۔۔۔
  11. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    واہ بہت پیارا نام ہے تمہارا تو میں تو سمجھ رہی تھی کہ شاید تمہارا نام کچھ اور ہوگا یہ تو تم نے ایسے ہی رکھ لیا ہوگا ، بہر حال بہت اچھا نام ہے یہ خوش رہو شاد آباد رہو
  12. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    بہت شکریہ ، نوازش پلیز اپنا نام تو بتاؤ ؟ میں تم کو کیا کہ کر بات کروں؟
  13. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    السلم علیکم مقدس اور امید اور محبت ( تمہارا نام مجھے معلوم نہیں ہے) کیا حال ہے؟ گلے کے لئے کوئی دوا وغیرہ لی؟
  14. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    1۔ عائشہ مجھے یوں لگ رہا ہے کہ جیسے مجھے کمرہ امتحان میں بٹھا کر سوالنامہ ہاتھ میں دے دیا گیا ہے اب سوچ رہی ہوں کہ زندگی کے پرچے کے سب سوال لازم ہیں سب سوال مشکل ہیں 2، مجھے تعبیر کا سوال، کیا آپ کو اپنے عورت ہونے پر فخر ہے؟؟؟؟ ، اچھا لگا :) 3۔میری سب سے اچھی دوست میری دو بہنیں ہیں ( ان...
  15. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    ٹھیک ہے ویسے ایک بات بتاؤں میں نے آج پہلی بار یہ ڈش بنائی ہے ، ٹی وی پر ایک شیف نے چنے پالک کی ڈش بنائی تھی میں نے اس میں تھوڑی سی تبدیلی کرکے بون لیس چکن اس میں ڈال کر بنالی تو سب کو بہت پسند آئی
  16. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    بس بیٹا جو پتہ تھا وہ بتا دیا پکا کر گھر والوں کو کھلاؤ اور پھر بتانا کیسی لگی یہ ڈش؟
  17. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    اللہ کا کرم ہے سارہ میں ٹھیک ہوں ناول تو پڑھتی ہوں لیکن نیٹ پر نہیں اسمیں مجھے مزا نہیں آتا نا میں ویسے ہی پڑھوں تو مزا آتا ہے
  18. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    چکن آدھ کلو پالک آدھ کلو (کاٹ کر دھو کر رکھ لو ) سفید چنے 1 پاؤ ( ان کو کچھ گھنٹے سوڈا ڈال کر بھگو دو اور پھر صاف پانی سے دھو کر ابال کر گلا لو) پیاز 2 درمیانی لہسن ادرک پیسٹ 1 ٹی اسپون نمک 1 ٹی اسپون لال مرچ 1 ٹیبل اسپون ہلدی آدھ ٹی اسپون پسا گرم مصالحہ آدھ ٹی اسپون دہی 1 پاؤ قصوری میتھی 1...
  19. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    میں نے آج مرغ چھولے پالک کے ساتھ بنائے ہیں
Top