نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    فنی آب بیتی

    واہ واہ ، زبردست تعبیر:) چلئے آپ کے برائیاں کرنےسے یہ تو ہوا کہ ان کو اندازہ ہو گیا کہ وہ غلط راستے پر چل رہی ہیں اور اب انہوں نے صحیح راستے کا انتخاب کیا، شاید اس نیک کام کا کریڈٹ آپ کو ہی جاتا ہو، سو میری طرف سے مبارکباد قبول کریں اور آئندہ بھی یہ نیک کام انجام دیتی رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی لوگوں کو...
  2. مہ جبین

    مبارکباد سید مقبول بھائی کے لیے دعا صحت کی درخواست

    السلام علیکم مقبول بھائی، اللہ کا شکر ہے کہ اس نے آپ کی حفاظت فرمائی اور بڑی مصیبت کو چھوٹی مصیبت پر ٹال دیا ، اللہ سب کی جان، مال ، عزت اور آبرو کی حفاظت فرمائے، آپ کا جو زخم باقی ہے وہ بھی انشاءاللہ جلد ہی بھر جائے گا
  3. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    اچھا اب اجازت زندگی بخیر کل ملاقات ہوگی انشاءاللہ اللہ حافظ اپنا بہت خیال رکھنا
  4. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    انسان تو ناشکرا ہے لیکن جب بھی ایسی ناشکری کی بات منہ سے نکل جائے تو اللہ کی بارگاہ میں توبہ ضرور کیا کرو تاکہ ناشکروں کی فہرست میں ہمارا نام نہ آئے کبھی اور اللہ بھی اپنے بندوں کی توبہ کو جلد قبول فرما لیتا ہے اللہ ہم سب کو اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرمائے آمین
  5. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    کوئی پیش رفت نہیں ہے عندلیب:( بس اللہ کے حکم کا انتظار ہے، اس انتظار میں بھی اللہ کی ہزار مصلحتیں ہیں بے شک
  6. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    جس کے پاس دو دو مائیں ہوں انکو تو فکر کی کوئی ضرورت ہی نہیں ہے مقدس، تم تو بہت خوش نصیب ہو اس معاملے میں ماشاءاللہ
  7. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    وعلیکم السلام عندلیب اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ٹھاک
  8. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    االلہ تم کو مکمل صحت اور سلامتی عطا فرمائے آمین محفل میں جلد واپس آکر ہنستی مسکراتی رہو آمین
  9. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    وعلیکم السلام بیٹا تم اطمینان سے اپنا کام کرو، فکر نہ کرو میں محفل کے دھاگوں کی سیر کرتی رہتی ہوں، بس سب کی خیریت پتہ چل جاتی ہے یہی کافی ہے:) خوش رہو ہمیشہ
  10. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    مقدس کیسی طبیعت ہے اب تمہاری؟ کیا تم گھر پر ہو یا ہاسپٹل میں
  11. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    بہت شکریہ مقدس
  12. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    2۔ بیٹے تو امی ہی کہتے ہیں لیکن بیٹیاں کبھی امی اور بہت لاڈ میں ماما یا مما کہتی ہیں:) 3۔ ارے نہیں پٹائی بچپن میں تو کبھی ہو جاتی تھی مگر اب نہیں:) اب تو ماشاءاللہ سب میرے قد سے بھی اونچے ہو گئے ہیں اور میرا خیال بھی بہت رکھتے ہیں الحمدللہ ، اس لئے پٹائی کی ضرورت نہیں پڑتی 4۔ میں تو بچپن سے...
  13. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    امین کے بعد مبین، معین،گل افشاں اور یسرٰی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس یہ ہے میری کل کائنات:)
  14. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    میرے حق میں دعا کرنا کہ میں ظالم ،نک چڑھی، مغرور، بددماغ، اور بڑبڑاتی ساس نہ بنوں بلکہ اپنی پیاری ماں جیسی شفیق اور نرم خو ساس بنوں سنا ہے کہ ساس بن کر سارے بلند و بانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں :(:(:(
  15. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    تو بھائی آپ ناعمہ گڑیا کو تنگ نہ کریں :)
  16. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    تم بتا رہی اور مجھے ان باتوں سے مزا آرہا ہے:)
  17. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    ہاں ناعمہ بتا رہی ہے اور ہم مزے لے رہے ہیں، یہاں بیٹھ کر:)
  18. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    تم روئیں تو اس میں ، میں بھی تمہارا ساتھ دوں گی تاکہ تم اکیلا پن محسوس نہ کرو :(
  19. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    ہاں بہت مزا آیا ، کافی دن بعد سب ایک ساتھ ملے تھے تو مزا تو آنا ہی تھا میں نے کل کالے اور گہرے گلابی رنگ کا سوٹ پہنا تھا
  20. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
Top