حکم کی تعمیل میں سرِ تسلیم خم ہے بھائی۔
عرض کیا ہے کہ
ایک بندے نے مچھلی کی دکان کھولنے کا قصد کیا۔ سوچا پہلے بورڈ بنوا لیا جائے۔ اب لگا سوچنے کہ بورڈ پہ عبارت کیا ہو۔
پہلے سوچا کہ لکھوایا جائے "یہاں تازہ مچھلی فروخت کی جاتی ہے".
پھر سوچا کہ "یہاں" کی کیا ضرورت ہے۔ بورڈ سے ہی پتا چل جائے گا کہ...