نتائج تلاش

  1. یاز

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    Slang کا اردو متبادل کیا ہو گا؟
  2. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    انشاء اللہ واپسی پہ لڑی تعمیر کی جائے گی۔
  3. یاز

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    ڈی آر ایلز کا ذکر ہے یا فل ہیڈ لائٹس کا؟
  4. یاز

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    زیادہ تر اشارے (یعنی ٹریفک سگنل) جگہوں کے ریفرنس کے لئے ہوتے ہیں، نہ کہ ٹریفک کو روکنے یا ریگولیٹ کرنے کے لئے۔ جیسے ناز سینما والے اشارے سے اگلی گلی میں دائیں مڑیں گے تو سامنے نادرا کا دفتر ہے۔ ریگل چوک والے اشارے کے ساتھ ہی دال چاول کی ریڑھی لگتی ہے۔ بہت لذیذ دال چاول ہوتے ہیں۔ وغیرہ وغیرہ
  5. یاز

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    نیز اس کے نیچے ریڑھیوں اور اوپر "جہازوں" کو پارکنگ پلیس مل سکے۔
  6. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    انٹرنیٹ کی دستیابی پہ منحصر ہے۔ مل گیا تو کیا کہنے۔ نہ ملا تو "اب تمہارے حوالے فورم ساتھیو" وغیرہ۔
  7. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    یا وہی جو ڈیزل اور لُک میں ہے۔
  8. یاز

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    "ہارن بقدرِ جثہ" مروج ہے ہمارے یہاں۔
  9. یاز

    آج کی تصویر

    وَما اَدرٰکَ
  10. یاز

    آج کی تصویر

    نیز جلدی میں ہوں تو چلتی موٹرسائیکل پہ بھی شیو کی جا سکتی ہے۔
  11. یاز

    نئے اردو اور انگریزی الفاظ، اصطلاحات، تراکیب و تراجم

    فاَنتَ مِنہّم یا بروتس فآھا ثُمَ آھا ثُمَ آھا
  12. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک وزیرِ اطلاعات یا مشیرِ اطلاعات رکھ لیں۔
  13. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    امید ہے کہ ان دفاعی مراکز میں ڈیفنس ہاؤسنگ سکیم بھی شامل ہو گی۔۔۔۔ کہ آجکل سب سے مضبوط ڈیفنس یہی ہے۔
  14. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    چار دن کا، انشاء اللہ۔
  15. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    واپسی پہ ماموں سے پوچھا تو ہو گا کہ کیسا لگا ماموں بننا؟
  16. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ تو کیمرہ تھا۔ بہت سے سیاستدانوں، اینکروں کے ساتھ بھی شاید ایسا ہی ہوا ہو۔
  17. یاز

    آج کی تصویر

    پوسٹ سرجیکل "وارڈ" کی ہے بھائی۔
  18. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انڈر ایسٹیمیٹ کر رہے ہیں آپ شاہ صاحب کو۔
  19. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ورنہ چھو منتر کر کے جانے دیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا کہنے جی آپ کے اندازوں کے۔
Top