میں محفل کا ایک دیگر چوہدری ہوں۔
میرے مطابق
ہر جٹ چوہدری ہوتا ہے(کہلاتا ہے یا کہلا سکتاہے) ہر چوہدری جٹ نہیں ہوتا۔ (یہ ایسا ہی ہے کہ ہر اعوان مَلِک ہوتا ہے لیکن ہر مَلِک اعوان نہیں ہوتا) جٹوں کی تمام ذاتیں (قومیتیں) سکھوں میں بھی ہوتی ہیں جو زیادہ تر سردار کہلاتی ہیں اور اپنے نام کے ساتھ چوہدری...