نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    جی بالکل ہے۔ Finland is the happiest country in the world, says UN report
  2. عرفان سعید

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    بات تو ٹھیک ہے۔ کچھ سوچتے ہیں پھر۔
  3. عرفان سعید

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    یہ کیا کھچڑی پک رہی ہے؟
  4. عرفان سعید

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    تُسی تاں پکّے ہو گئے جے۔
  5. عرفان سعید

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    میں نے کب مطالبہ کیا کہ سیدھے چلے آئیں۔ دو چار بار زمین کے گرد چکر لگا کر آ جائیں۔ پچاس ہزار میل سے اوپر تو بن ہی جائے گا۔
  6. عرفان سعید

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیٹا (باپ سے): شادی کرنے پر کتنا خرچ ہو جاتا ہے؟ باپ: معلوم نہیں بیٹے، میں تو ابھی تک خرچ کر رہا ہوں۔
  7. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بیوی کو کوئی انتہائی خاص اور بہت اہم بات بتانی ہو، تو کچھ کہنے سے پہلے بیوی کے دونوں ہاتھ تھام لیں۔ تاکہ ممکنہ طمانچے سے بچا جا سکے۔
  8. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بیوی کا شوہر کو خوفزدہ کرنے کا آسان ترین فارمولا: "آپ کو پتا ہے کہ آج کونسا دن ہے؟"
  9. عرفان سعید

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    فن لینڈ تشریف لے آئیں۔
  10. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بوڑھے میاں بیوی نے اپنی صحت بحال رکھنے کے لیے روزانہ دو میل پیدل چلنے کا پروگرام بنایا۔ چنانچہ وہ صبح پیدل چلے۔ ایک میل ہی چلے تھے کہ دونوں بہت تھک گئے۔ بوڑھے نے بیوی سے پوچھا: تم تھک تو نہیں گئیں؟ بیوی بہت تھک گئی تھی لیکن شوہر کی ہمدردی دیکھ کر بولی: ’’نہیں تو ابھی تو میں دو میل اور چل سکتی...
  11. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    معلوم تھا یہ امکان داغا جا سکتا ہے۔ اس لیے لکھا تھا۔
  12. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے لیے کار کا دروازہ کھولے تو دو امکانات ہیں۔ ۱۔ کار نئی ہے، یا ۲۔ بیوی نئی ہے۔
  13. عرفان سعید

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیٹا (باپ سے): عشق اور شادی میں کیا فرق ہے؟ باپ (آہ بھرتے ہوئے): عشق اندھا ہوتا ہے اور شادی دیدے پھاڑ دیتی ہے۔
  14. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    شادی کا فلسفہ تین رِنگ کے گرد گھومتا ہے۔ منگنی رِنگ شادی رِنگ ۔ ۔ ۔ سف رِنگ
  15. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    گر یہ نہیں دیکھا کیا گزرے گی ہم سب کی عید پیش ہے اس دنیا کا سب سے بڑا رن مرید
  16. عرفان سعید

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    دیارِ غیر میں رہتے ہوئے پراٹھے کھانے کی عادت بس شاذ و نادر کھانے تک ہی رہ گئی ہے۔ ہماری معمول کی سحری: کیلا یا سیب، ایک پیالی دہی، انڈے یا سالن کے ساتھ دو ڈبل روٹی کے پیس، ایک کپ چائے
  17. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ کہہ کے جو رویا تو لگا کہنے نہ کہہ میرؔ سنتا نہیں میں ظلم رسیدوں کی کہانی
  18. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    اگر انسان دو بار ادھ موا ہو جائے تو کیا مکمل موت واقع ہو جائے گی؟
  19. عرفان سعید

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    پکانے کا شوق رکھتی ہیں؟
Top