دل و جان سے مانتے ہیں۔ اور روئے ارض کا ہر مسلمان یہ بات جانتا اور مانتا ہے۔
مسلمان ہونا تو نام ہے اعتراف و اقرار کا۔۔۔اقرار اللہ کی وحدانیت کا، رسالت اور آخرت کا، اور اعتراف اپنی اس بے بسی کا کہ دین میں ہدایت کا واحد سرچشمہ آنحضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ والا صفات ہے۔ اب جو شخص دل و جان...