نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    تو آپ میری ناقص فارسی پر طنز فرما رہے ہیں :grin:
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    بہ خدا می سپردم شما را
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    یا اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گویم مشکل و گر نہ گویم مشکل
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    واہ جی واہ ۔۔ میری مرضی ہے مسکراؤں یا قہقہہ لگاؤں
  5. جیہ

    شیفون کرتی

    حصہ کہیں تو ٹھیک ہے۔۔۔۔ یا گوشہ کہہ لییجئے
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    مجھے کیا ضرورت ہے کہ اتنے زور سے لگاؤں قہقہہ۔ میرا قہقہ تو یوں سمجھ لیں جیسے قلقل مینائے ہے
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    گر ناگوار نہ تو ایک قہقہ اور لگاؤں اس معانقہ پر
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    قہقہہ لگانے کو جی کرتا ہے ۔ ارے بھئی ق سے لکھنا تھا
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    فکر نہ فاقہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    جی ہاں یہاں بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    طیاروں کی شلینگ کی آوازیں سن سن کر مضبوط ہو گیا ہے میرا دل
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ضرور اڑائیں میرا مذاق مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    ٹھیک ہے شمشاد بھائی۔ شکریہ مگر نظر نہ لگ جائے:)
  14. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    لطیفہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہممممم۔۔۔۔ بر محل لطیفہ یاد کر رہی ہوں
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    رہنے دیں سارہ! تھوڑی ہی ککافی ہے۔ میں اتنی موٹی تو نہیں :grin:
  16. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    طالوت بھائی کہا ہے؟ کہیں ناراض نہ جائے ہم سے
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ذرہ نوازی ہوگی اگر مجھے تھوڑی سے جگہ دیں اس محفل میں
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    ملائکہ ۔ شکر ہے خدا کا 4 دن سے سکون ہے سوات میں فاطمہ پروفائل میں جا کر اختیارات کو ایڈیٹ کریں
  19. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    لطیفہ سنیں جی ایک بوڑھا آدمی کا پاؤں پھسلا اور وہ گر گیا بیچارے کو چوٹ آئی ۔ ایک لمبی سانس لیکر با آواز بلند کہا۔ ہائے جوانی کدھر ہے تو؟ آپ پاس دیکھا تو کوئی نہ تھا ۔ تو خود سے کہنے لگا جوانی میں کون سا تیر مارا تھا جو آج افسوس کر رہے ہو;)
  20. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    انجیل برناباس کا اردو ترجمہ پڑھ رہی ہوں
Top