نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    زمرہ جات کو "ٹیب وار" کرنا

    پر مطلوبہ سیکشن میں پوسٹ کرنے کے لیے تو کرنا ہی پڑتا ہے نا "سکرول":ROFLMAO:
  2. محسن وقار علی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    چلیں دل چھوٹا نہ کریں:bighug: اب دے دی "پر مزاح" کی ریٹنگ:rolleyes:
  3. محسن وقار علی

    زمرہ جات کو "ٹیب وار" کرنا

    اسی لیے تو یہ تجویز دی ہے:)
  4. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا۔۔۔واحد ٹی ٹوئنٹی میچ

    سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے کوشال پریرا نے 64 جبکہ جیون مینڈس نے 37 رنز بنائے
  5. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا۔۔۔واحد ٹی ٹوئنٹی میچ

    بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا
  6. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا۔۔۔واحد ٹی ٹوئنٹی میچ

    بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ آج پالی کیلے میں کھیلا جا رہا ہے
  7. محسن وقار علی

    زمرہ جات کو "ٹیب وار" کرنا

    آج میں کافی دنوں کے بعد القلم پر گیا تو کچھ خوشگوار تبدیلیاں دیکھیں انڈیکس پیج میں زمرہ جات کو ٹیبز میں تبدیل کر دیا گیا ہے جس سے نیوی گیشن میں بہت آسانی ہوتی ہے اس کے علاوہ "تازہ ترین" کے لنک کے ساتھ دو اور لنک کا اضافہ کر دیا گیا ہے "میرے مراسلے" اور میرے شروع کردہ دھاگے" کیا محفل پر ایسا نہیں...
  8. محسن وقار علی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    با لکل ایسا ہی کروں گا(y) اب سب کراس شاہ تو نہیں ہوتے نا کہ صرف اس لیے ہی کراس دے دیں کہ "ایک آپشن موجود ہے تو اس کا استعمال بھی کیا جانا چایئے":rolleyes:
  9. محسن وقار علی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    دے دیا جواب یار
  10. محسن وقار علی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    فکر نہ کرو:) پہلے تو میرے اپنے ہی کافی دھاگے ہیں ورنہ دوسروں کے دھاگوں میں انہیں "ٹیگ" کرنا شروع کر دوں گا:rolleyes:
  11. محسن وقار علی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    مجھے آپ ہر وقت تیار پائیں گے:soldier:اتنی ریٹنگ دوں گا انہیں کہ جب یہ لاگ ان ہوں گے تو پورا دن "نوٹیفیکیشنز" دیکھتے گزر جائے گا ان کا:terror:
  12. محسن وقار علی

    تاحیات جمہوریت؟۔۔۔۔۔ ظہیر اختر بیدری

    پاکستان کی 65 سالہ اقتداری تاریخ گواہ ہے کہ ہر آنے اور جانے والی حکومتوں نے عوام کے مسائل میں اضافہ ہی کیا، کمی نہیں کی۔ اس ملک کی 65 سالہ تاریخ کا تقریباً 30 سالہ حصہ فوجی حکومتوں میں گزر گیا اور جمہوری حکومتوں کے حصے میں 35 سال آئے، 35 سال کے اس جمہوری دور میں جمہوری حکمرانوں نے اپنا وقت یا تو...
  13. محسن وقار علی

    ہوس اقتدار کے پجاری۔۔۔۔دیوار پہ دستک۔۔۔۔منصور آفاق

    پاکستان کے بربادی کا اصل سبب ہوسِ اقتدارہے۔۔صرف ہوس اقتدار ۔کبھی اقتدار کے حصول کیلئے اور کبھی اقتدار کو طوالت دینے کیلئے اس ملک کو تباہی کے آخری دہانے پر پہنچا دیا گیا ۔ مارشل لاء بھی ہوسِ اقتدار کی کوکھ سے بر آمد ہوئے۔ذوالفقار علی بھٹو جیسے عظیم لیڈر نے بھی ہوسِ اقتدار کے ہاتھوں مجبور کر...
  14. محسن وقار علی

    لفظ لکھنے پر پابندی ہے اور بولنے پر سزا ہے...حکایتیں نہ شکایتیں …اسد مفتی، ایمسٹرڈیم

    لندن کی ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ حکومت برطانیہ امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بوگس شادیوں کے دھندوں کی روک تھام کر رہی ہے۔ حکومت کا اندازہ ہے کہ ہر سال اس طرح کی دس ہزار شادیاں ہوتی ہیں۔ رجسٹرار کا کہنا ہے کہ صرف ایک دفتر میں کم از کم سالانہ دو سو مشتبہ شادیاں ہوتی ہیں۔ اسی سے ملتی...
  15. محسن وقار علی

    اونٹ کا گردہ!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہلا اعجاز

    گزرتے زمانے کے ساتھ ساتھ ہم جس طرح اخلاقی انحطاط کا شکار ہورہے ہیں اسے محسوس کرکے جسم میں جھرجھری سی اٹھتی ہے، ہم کدھر جارہے ہیں،کیا یہ ہماری منزل ہے اسلامی تعلیمات کو نظرانداز کرکے جعلی پیروں فقیروں کے پاس اپنی مرادیں پوری کرنے کے لیے جوتے گھسا دیتے ہیں جیبیں خالی کرلیتے ہیں اور کبھی تو معصوم...
  16. محسن وقار علی

    پسند کی شادی ۔۔۔۔۔موسیٰ رضا آفندی

    بہت ساری خبروں میں سے ایک خبر یہ ہے کہ سوہاوہ کے نواحی علاقے ڈومیلی کے قصبے چنجلوٹ میں ایک میاں بیوی کے جوڑے کو قتل کردیا گیا ہے۔ قتل کی وجہ پسند کی شادی بتائی جاتی ہے۔ یہ قتل رات کی تاریکی میں ایک ریٹائرڈ ڈی ایس پی کے مزارع محمد لقمان اور اس کی بیوی فیروزاں کا ہوا۔ دونوں نے پسند کی شادی کررکھی...
  17. محسن وقار علی

    تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے ۔۔۔۔۔آفتاب احمد خانزادہ

    یہ بات حقیقت ہے کہ مذہب کا ریاستی امور میں استعمال مذہبی انتہا پسندی کو جنم دیتا ہے۔ ماضی میں یورپ پر جب تک مذہب کا ریاست پر غلبہ رہا یورپ میں ترقی ممکن نہ ہوسکی بلکہ بدحالی، انتہا پسندی، جنگیں، افراتفری، بھوک یورپ کا صدیوں تک نصیب رہیں اور جب یورپ نے مذہب کو ریاست سے الگ کردیا اور ریاستوں کو...
Top