نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    ابو حمزہ کی گرافک ڈیزائنگ

    بہت خوب صورت کام ہے انکل:thumbsup: شریک محفل کرنے کا شکریہ:bighug:
  2. محسن وقار علی

    بچے من کے سچے

    پکچر کس نے لگائی ہے بچے:rolleyes:
  3. محسن وقار علی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    اوکے نہیں بناتا منہ:) اب بتاؤ بچے کیا بات تھی:sneaky:
  4. محسن وقار علی

    کیا روشنی سے ڈرتے ہو؟ وجاہت مسعود

    زبردست شئیرنگ انکل:thumbsup: ویسے اس کا نام "روشنی سے ڈرنے والے" ہونا چاہیے تھا:thinking:
  5. محسن وقار علی

    بچے من کے سچے

    اس کا نام کیا ہے:sneaky: "ٹکس" یا "لینکس":rolleyes:
  6. محسن وقار علی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    کسی معا ملے کے "تاریک پہلو" کو دیکھنے کو "قنوطیت" کہتے ہیں:nerd:
  7. محسن وقار علی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    مانو بچے نے بھیا کو یاد کیا:sneaky: لیٹ رپلائی کے لیے سوری۔لائٹ چلی گئی تھی:(
  8. محسن وقار علی

    بچے من کے سچے

    کیا اشٹائل ہے بھئ:thumbsup:
  9. محسن وقار علی

    اقبال عظیم وہ موجِ تبسّم شگفتہ شگفتہ ۔۔اقبال عظیم

    وہ موج تبسم شگفتہ شگفتہ، وہ بھولا سا چہرہ کتابی کتابی وہ سنبل سے گیسو سنہرے سنہرے، وہ مخمور آنکھیں گلابی گلابی کف دست نازک حنائی حنائی، وہ لب ہائے شیریں شہابی شہابی وہ باتوں میں جادو اداؤں میں ٹونا، وہ دزدیدہ نظریں عقابی عقابی کبھی خوش مزاجی، کبھی بے نیازی، ابھی ہوشیاری، ابھی نیم خوابی قدم...
  10. محسن وقار علی

    اسرائیل - ابو شامل

    معلوماتی مضمون ہے:thumbsup: شریک محفل کرنے کا شکریہ انکل:bighug:
  11. محسن وقار علی

    میانمر میں مسلمانوں کا قتل عام روکا جائے، زرداری کا میانمر کے صدر کو خط

    حالانکہ "چیرٹی سٹارٹس ایٹ ہوم":battingeyelashes:
  12. محسن وقار علی

    لارڈ میو کا قتل (از افضل رحمان)

    ان کا مقصد یہ "ثابت" کرنا ہے کہ ہم لوگ شروع سے ہی "دہشت گرد" ہیں:rolleyes:
  13. محسن وقار علی

    تعارف میرا نام نوشاب ہے

    شمشاد بھائی نے جواب دے دیا ہے
  14. محسن وقار علی

    منظر بھوپالی اونچے اونچے ناموں کی تختیاں جلا دینا، منظر بھوپالی

    موت سے جو ڈر جاؤ زندگی نہیں ملتی جنگ جیتنا چاہو تو کشتیاں جلا دینا پھر بہو جلانے کا حق تمہیں پہنچتا ہے پہلے اپنے آنگن میں بیٹیاں جلا دینا :zabardast1:
  15. محسن وقار علی

    رہنما خان

    انکل،نین بھائی نہ صرف لکھتے ہیں بلکہ بہت اچھا لکھتے ہیں ان کی بعض تحریروں کے لنک عرق انفعال حکایات نیرنگ بے حسی کی چادر خسارہ پائتھون کہانی دلیر شاہ ماسٹر
  16. محسن وقار علی

    انپیج سے یونی کوڈ کنورٹر درکار ہے

    میری طرف تو سب لنک ٹھیک کام کر رہے ہیں انکل:surprise: کنورٹر سائٹ یہ ہے http://urdu.ca/convert
  17. محسن وقار علی

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    اتنی کہ بس ایک "سفید چھڑی" کی کمی ہوتی ہے;)
Top