نتائج تلاش

  1. خوشی

    یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

    سچ سچ ہوتا ھے مجھے اعتراض صرف اس وقت مرنے مارنے کی باتوں پہ ھے
  2. خوشی

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    جو برتن وہاں توڑ آئے اس کا بوچھی بہن
  3. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    آج جھاڑ لیا خیر اچھا کرتے ھیں ، بیگم کی واپسی ہوئی یا نہیں‌اھی
  4. خوشی

    یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

    پھر وہی بات :beating:
  5. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  6. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    ٹھیک ھے ابھی پتہ کرکے بتاتی ہوں‌آپ کو
  7. خوشی

    یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

    یہ عبدااللہ جی کی تان مرنے مرانے پہ ہی کیوں‌ٹوٹتی ھے ، شمشاد جی مجھے سپاری دیں ان کی ، ان :beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating:کا تو شوق پورا کریں ذرا
  8. خوشی

    یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

    آپ لینے تو تب جاتے جب آپ نے روزہ رکھنا ہوتا
  9. خوشی

    مسلمانوں کے لیے ¨حلال¨ سرچ انجن

    آپ کو حیرت نہیں‌ہونی چاھیئے اگر کل کلاں‌کو خبر آئے کہ حلال ایوارڈز کی تقریب ہو رہی ھے کہیں
  10. خوشی

    یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

    ویسے یہ ہو کیا رہا ھے گاؤں میں
  11. خوشی

    یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

    بھاری کام پسند نہی شاید ں اسی لئے دماغ بھی نہیں رکھا ہوا آپ نے:ohgoon:
  12. خوشی

    یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

    1 زیرو ہٹا دیں اتنا تو میں اٹھا ہی لیتی ہوں
  13. خوشی

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    بل ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
  14. خوشی

    یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

    اتنی ثقیل باتیں نہ کریں میں نے سحری میں پراٹھا بھی کھانا ھے
  15. خوشی

    یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

    یہ دونوں سنگر تو مجھے بھی پسند ھیں 1 لڑی میں جگجیت سنگھ کا گایا کچھ پوسٹ کیا ھے اور اب آُپ نے مرنے کی بات تھی تو میں نے خود آپ کی یہ حسرت آکے پوری کر دینی ھے ،
  16. خوشی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    نہ پوچھیں کچھ بھی سیدھی الف ب کیا کم تھی جو دماغ چکرانے کو الٹی بھی شروع کر دی
  17. خوشی

    یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

    آپ کو دنیا میں‌کوئی پسند بھی ھے، ہر 1 سے آپ کی دشمنی ھے
  18. خوشی

    یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

    اور یہ مرنے کی بات کرنا کیاضروری ھے آپ یہ بھی تو کہہ سکتے ھیں مجھے کنوارہ زندہ رہنا ھے
  19. خوشی

    یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

    بلوچ سے کیا اب بلوچستان بنا دوں:heehee:
  20. خوشی

    یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

    بڑےخوشگوار موڈ میں ھیں اللہ خیر کرے ، یہ کسی طوفان کی آمد آمد تو نہیں چلیں اب بتا دیں اپنی کاسٹ
Top