نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    جی ہاں، دودھ جلیبیاں!
  2. عثمان

    کیکڑے

    سوال پوچھو کہ کیا کیکڑا حلال ہے ؟ دھاگہ چل پڑے گا!
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تمہیں کیسے بھول سکتا ہوں۔ تم تو اتنی سوئیٹی مانو بلی ہو۔ :):):)
  4. عثمان

    نہرو خاندان“ حیران کن انکشافات”

    گویا بحث میں حصہ لینے کا حق صرف ان افراد کو ہے جو ایک دوسرے سے متفق ہوں؟ تو پھر بحث کس بات پر ہو گی ؟
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میں تم دونوں کی میاؤں میاؤں سے پہچان جاؤں گا کہ کونسی مانو بلی ہے۔ :):):)
  6. عثمان

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    میں کہتا ہوں کہ بھلے ایجنسیز پلانٹڈ ایجنٹ ہوں۔ لیکن ظالمان مولویز سے اینٹی ظالمان مولویز بہتر ہیں۔
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    باکسر بلی!! :p
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    لیکن مجھے تو شک ہے کہ تم بھی اندر سے ایک مانو بلی ہو۔ بس فرق یہ ہے کہ دوسری مانو بلیز پنجے مارتی ہیں اور تم۔۔۔۔۔۔ مکے!! :rollingonthefloor:
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    دونوں ایک ہی پیالے میں پی لیں گے۔ :p
  10. عثمان

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    بھئی ہم نے تو دوستوں کو کرسمس کی مبارکباد بھی دی اور تحائف کا لین دین بھی کیا۔ اب کسی کو ہمارا مراسلہ پڑھ کر درد اٹھتا ہے تو وہ اسے ناپسند کر کے اپنے تئیں "ثواب" حاصل کرے۔
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    عثمان بھیا کنفیوژ ہوجائیں گے۔ ایک مانو بلی کو آواز دیں گے تو دونوں میاؤں میاؤں کرتی آگئیں پھر؟ :waiting:
Top