نتائج تلاش

  1. عثمان

    کیکڑے

    ڈھیر ساری!
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    نہیں۔ کافی کا میں فین ہی نہیں۔ چائے کا شیدائی ہوں۔
  3. عثمان

    کیکڑے

    شریف جانور ہے۔ میں نے کیوں شک کرنا ؟
  4. عثمان

    کیکڑے

    یہ علم آپ کو کیسے ہوا۔
  5. عثمان

    کیکڑے

    یار عزیزامین، ایسا کرو کہ کیکڑے اور لوبسٹر کی حرمت کی بابت ایک دھاگہ کھول لو۔ اور ہاں دریائی گھوڑے کے متعلق بھی پوچھ لینا۔
  6. عثمان

    کیکڑے

    میں تو کہتا ہوں کہ تم بھی مذہب زمرہ میں آنا جانا شروع کر دو۔ دونوں بہن بھائی پھڈے کیا کریں گے۔ :p
  7. عثمان

    کیکڑے

    آپ بسم اللہ کریں۔ نیک کام میں دیر کیسی ؟
  8. عثمان

    کیکڑے

    وہ اس لیے کھاتے ہیں کہ تمہیں پسند نہیں۔ :p
  9. عثمان

    کیکڑے

    شیف زاکر صاحب کسی شے کی حرمت پر دلیل کیسے ہوگئے ؟
  10. عثمان

    کیکڑے

    ویسے آپ کیکڑا حلال کنفرم کروا لیں۔
  11. عثمان

    کیکڑے

    کودنے کی کیا ضرورت ہے ؟
  12. عثمان

    کیکڑے

    کیوں کیا ہوا۔ اب ٹرائی بھی نہ کروں۔
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    چاکلیٹ ملک تو پیا کرو۔ میرا فیورٹ تو ملک شیک ہے۔ یم یم یمی ی ی ی
  14. عثمان

    کیکڑے

    اس کے سسرالی رشتہ دار ہیں۔
  15. عثمان

    کیکڑے

    نیاگرا فال میں کیکڑے نہیں ہوتے۔
  16. عثمان

    کیکڑے

    لوبسٹر ٹرائی کرو۔
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    نہیں وہ تو مجبوری کے عالم میں ہی پیتا ہوں۔ ہاں اگر چاکلیٹ ملک ہو تو مزا ہے۔
  18. عثمان

    کیکڑے

    کیکڑے کی نمکین ٹانگ ابھی پچھلے ماہ کھائی تھی۔ انتہائی بدمزہ۔
  19. عثمان

    کیکڑے

    مرضی آپ کی۔ میں تو پھنسے دھاگوں کو چلنے کی راہ دکھا رہا ہوں۔
  20. عثمان

    کیکڑے

    ایک دفعہ کیکڑا چکھ لیا تو ساری ہنسی غائب ہوجائے گی۔
Top