علی احمد کرد ۔۔۔ ہممممم ہمت و حوصلے میں صحت کا کوئی دخل نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔ سلام ہے اس کی آمریت کے خلاف جدو جہد کو جو اس نے زمانہ طالب علمی سے شروع کی اور اب تک جاری ہے
دیکھ لیں گے بھائی کو بھی !!!! اور بہن کو بھی !!!!!
وسلام
خود سے ملنا کیسا رہا ضرور بتائیے گا ۔۔۔۔۔ لیکن اپنی ذات کبھی کبھی دھوکا بھی دیتی ہے ۔۔۔۔۔۔
میں اس بات سے متفق نہیں کہ کامیاب انسان جذباتی تھے
رسول عربی (صلوۃ سلام ہو تمام انبیاء پر) کامیاب ترین انسان تھے لیکن ان کے یہاں جذبات نہیں عقل و دانش پائی جاتی ہے
وسلام
حضرت جب اسلامی اتحاد میں گرہ بندی اور فرقے کی گنجائش نہیں تو پھر اس کا اظہار اور چند پہ اصرار ۔۔۔۔۔۔
اہل تشیع ہیں ، اہل قران (منکرین حدیث و غیر منکرین) ، ذکری ، قادیانی ، احمدی ، لاہوری ، گوہر شاہی ، اسماعیلی ، مشرف با اسلام ، اور بہت سے دوسرے وہ سب اس قسم کی تحریر کو دیکھ کر بدک جائیں گے ۔۔۔۔...
لڑکیوں کی ایسی قسم کہاں پائی جاتی جو عجیب نہیں ہوتیں :rolleyes:
بطور سند محفوظ کر لیا ہے تاکہ بضرورت وقت کام آئے :hatoff:
دس میں سے پانچ نمبر کیوں انھیں چوکیدار نہیں ، رضاکار لڑکے کہا جاتا
وسلام
بھئی دشمنی سے مراد آپ مخالفت بھی لے سکتی ہیں
اور وہ صاحب میرے تعارفی دھاگے میں تھے نام بھولتا ہوں ۔۔۔
عزیز امین کی کیا بات ہے ۔۔ چنگا بندہ ہے پر ثبوت بہت مانگتا ہے:)
وسلام
آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے ۔۔۔۔۔ سر عام گلا کاٹنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور "قنون" ملزمہ کا ساتھ دے رہا ہے ۔۔۔
نوٹ ::::: انسانی تھانوں میں چڑیلوں کے مقدمات نہیں لڑے جا سکتے
خیر زین اپنا یار ہے اور علی احمد کرد زین کا یار ہے اور افتخار چوہدری علی احمد کرد کا یار ہے ۔۔۔۔۔۔
تو ہاتھ ہمارے بھی...
وزیروں کی فوج پھر ان کے چمچے ان کے چمچوں کے چمچے ، اسٹیبلشمنٹ ، فور اسٹار جنرل سب سے زیادہ پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں ۔۔۔
عوام کے ٹیکسوں پر پلنے والی یہ مخلوق کبھی عوام کو لوٹ کر رفو چکر ہو جاتی ہے کبھی "بلڈی سویلینز" کے القابات سے نوازتی ہے ، نہ عوام کی عزت محفوظ ان کے ہاتھوں ، نہ پیسہ ، نہ...