نتائج تلاش

  1. طالوت

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    ثابت کرنے کی ضرورت کیا ہے حجاب کے معنٰی دیکھ لیں ، عورت کی فطرت دیکھ لیں ، تمام مذاہب میں اس کی حیثیت دیکھ لیں ۔۔ البتہ عمل کرنے یا نا کرنے اور کس طرح سے کرنے میں الگ الگ نقطہ نظر ہو سکتا ہے وسلام
  2. طالوت

    گلیشئیر نیشنل پارک

    میں نے تو کوئی الزام نہیں لگایا :( -- --- ---- ------ --------- چور کی ڈاڑھی میں تنکا معلوم ہوتا ہے :) وسلام
  3. طالوت

    جان لیوا۔۔۔

    تو پھر آپ میٹر گھما ڈالیئے ہماری بڑی خواہش ہے کہ کسی کا میٹر گھومتا دیکھیں ، کیونکہ ہم میں خربوزے والی عادت ہے یعنی دیکھ کر رنگ بدلنے والی عادت ! ویسے گردن یہاں سعودیہ میں بڑی اچھی کٹتی ہے جمعہ کے دن مسجد کے باہر آپ کے یہاں بھی ایسا ہی ہے ؟؟؟؟؟ وسلام
  4. طالوت

    دنیا کی اسٹاک مارکیٹس

    تویعنی پاکستان میں ترقی ہوئی نا کسی اور چیز میں نا صحیح ڈالر نے تو ترقی کی ! مشرف اینڈ کمپنی نے جس طرح ڈالر روک رکھا تھا اسے کو تو دفعہ کریں لیکن ان کے لیئے بھی کچھ نہیں چھوڑ کر گیا ۔۔۔ ملک چلانے کے پیسے تو ہوں گے ہی "کھانے " کے نہیں ہیں اسی لیئے آئی ایم ایف کے استقبال کی تیاریاں کی جا رہی ہیں...
  5. طالوت

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    ارے جناب اسلامی حجاب یا غیر اسلامی حجاب نہیں ہوتا ۔۔۔ حجاب حجاب ہوتا ہے ۔۔ یہ اور بات ہے کہ اسلام سب سے زیادہ حجاب پر زور دیتا ہے۔۔۔۔ حجاب میں فرق معاشرے کے رہن سہن تہذیب و تمدن سے پڑتا ہے ۔۔ ہم پاکستانی مسلمانوں کی سب سے بڑی مشکل ہی یہی ہے کہ ہم صرف اسے اسلامی خیال کرتے ہیں جو ہمارے یہاں...
  6. طالوت

    کیک اب شادی اور طلاق کے بھی

    تو وہ کیک جس میں شوہر کا سر بیوی بلکہ بیوہ کے ہاتھ میں ہے وہ طلاق کا کیک ہے :confused: یا بیوگی کا :confused: وسلام
  7. طالوت

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    حضور دنیا کے اکثریتی علاقوں میں اسے حجاب ہی سمجھا جاتا ہے یہ اور بات ہے کہ ہمارے یہاں "ٹوپی والا برقعہ یا سادہ برقعہ بمعہ کالے دستانے ، جرابیں اور کالا چشمہ" ہی حجاب سمجھا جاتا ہے ۔۔۔ فاروقی آپ بھی غور کیجیئے میری بات پر وسلام
  8. طالوت

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    کمزور اردو جناب آپ "خاصے" کو دفعان کریں ۔۔۔ بڑھاپا :confused: ضرور Recap ملاحظہ کیجیئے قوت حافظہ تیز ہو گی :) اس پالتو کے پالنے پر اضافی رقم خرچ نہیں ہوتی ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    برِّصغیر ہندوپاک 1800 کے اوراقِ گم گشتہ سے

    شاندار مغل ! خوب سیر کروائی آپ نے ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    فوٹوگرافی jOdy zulkarnaen کی

    ہمیشہ کی طرح شاندار ! میرا خیال ہے کہ تصاویر ہی ہیں عارف۔۔ وسلام
  11. طالوت

    گلیشئیر نیشنل پارک

    یہ تو میرا تبصرہ ہوا کرتا ہے ! وسلام
  12. طالوت

    دنیا کی اسٹاک مارکیٹس

    مشرف اینڈ کمپنی کی عظمت کے گُن گائیے ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    اچھے دوست کی پہچان کیا ہے

    میں ہوں نا شمشاد ! وسلام
  14. طالوت

    چاے

    کافی پسند ہے مگر کم پیتا ہوں لیکن چائے میں چھوڑ چکا ! کبھی کبھار کسی کے بہت زیادہ اصرار پر پی لیتا ہوں ۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    4 Thoughts By " Men"

    "where the hell were you when I got married?" He is absoultely right w'sallam
  16. طالوت

    کیک اب شادی اور طلاق کے بھی

    میرا خیال ہے کہ اس میں ایک اور بھی کیک ہے تعبیر ۔۔۔۔۔۔ بیوہ کے لیئے وہ بھی اس بیوہ کے لیئے جس نے خود بیوہ ہونا پسند کیا ۔۔۔۔ کتنی ظالم ہوتی ہیں بیویاں وسلام
  17. طالوت

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    لو بھئی ہم تو کہہ چکے اب دوسروں کا انتظار کریں ! وسلام
  18. طالوت

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    حجاب کے علاوہ اسے اور کہا کیا جا سکتا ہے ؟ اچھی تصاویر ہیں! طنز کیسا ؟ پروفیشنل مسکراہٹ ہے جو عموما حجاب میں ملبوس خواتین کی دیکھنے میں نہیں آتی اسلیئے ایسا لگ رہا ہے۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    یعنی آپ مذاق بھی کرتے ہیں اور ڈرتے بھی ہیں :confused:؟:confused: یہ تو بری بات ہے جناب مہذب مذاق پر کون کمبخت برا منائے گا ؟ ویسے میں نے "دم" کی "د" پر زبر لگا دی ہے کیونکہ میں آپ بڑا چالاک ہوں:) وسلام
  20. طالوت

    جیون ساتھی

    امی کے حوالے سے تو یہ کہ خاصی سوشل قسم کی خاتون ہیں اور عورتوں کی تعلیم و صحت کے حوالے سے ایک این جی او کی صدر بھی رہ چکی ہیں اسلیئے اس طرح کے معاملات میں ان کا روایتی ساس ہونا ممکن نہیں ۔۔ اور دوسرا میں "ناخلف اولاد" ہوں اسلیئے میری بات سنی اور تسلیم کی جاتی ہے ماسوائے "بیگم کے انتخاب" کے...
Top