نتائج تلاش

  1. طالوت

    پی ٹی سی ایل کی خدمات ۔۔۔۔۔۔۔

    سیٹلائیٹ ٹیلیویژن کی سہولت پی ٹی سی ایل کی جانب سے 100 ٹی وی چینلز کی سہولت دی جا رہی ہے ۔۔۔ آپ کو سہولت ہو گی کہ چینلز کو بچوں کی پہنچ سے "دور" رکھ سکتے ہیں ۔۔۔ آپ کو سہولت ہو گی کہ "لائیو" پروگرام ریورس کر کے دیکھ سکیں۔۔۔ آپ کو سہولت حاصل ہو گی کہ آپ اپنی پسندیدہ فلموں یا پروگرامز سے لطف...
  2. طالوت

    پی ٹی سی ایل کی خدمات ۔۔۔۔۔۔۔

    مفت انٹرنیٹ پی ٹی سی ایل کی جانب سے مفت انٹرنیٹ کی سہولت دی جا رہی ہے ۔۔۔ User Name: ptcl Password: ptcl Access No: 13177777 رات 10 بجے سے صبح 7 بجے تک مفت انٹر نیٹ کی سہولت استمعال کی جا سکتی ہے ۔۔۔ اور اس کی کوئی حد نہیں ۔۔۔ صبح 7 بجے سے رات 10 بجے تک 100 گھنٹے ہر ماہ مفت استمعال کیے...
  3. طالوت

    پی ٹی سی ایل کی خدمات ۔۔۔۔۔۔۔

    اس موضوع کا مقصد پی ٹی سی ایل پاکستان کی پرانی اور نئی خدمات کو زیر بحث لانا اور احباب کے سامنے پیش کرنا ہے ۔۔۔ تاکہ پاکستان میں موجود صارف خصوصا پاکستانی محفلین اس سے خاطر خواہ فائدہ اٹھا سکیں ۔۔۔ امید ہے کہ اس کام میں آپ بھی میرا ہاتھ بٹائیں گے ۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    پی ٹی سی ایل کی خدمات ۔۔۔۔۔۔۔

    اس موضوع کا مقصد پی ٹی سی ایل پاکستان کی پرانی اور نئی خدمات کو زیر بحث لانا اور احباب کے سامنے پیش کرنا ہے ۔۔۔ تاکہ پاکستان میں موجود صارف خصوصا پاکستانی محفلین اس سے خاطر خواہ فائدہ اٹھا سکیں ۔۔۔ امید ہے کہ اس کام میں آپ بھی میرا ہاتھ بٹائیں گے ۔۔۔
  5. طالوت

    ایک آیڈیا

    نایاب سے میں بھی متفق ہوں ۔۔۔ آپ بجائے کسی کا انتظار کرنے کے یا کسی کو ساتھ لے کر چلنے کہ اپنے طور پر ہی کچھ نہ کچھ شروع کر دیں ۔۔۔ لوگ خود بخود ملتے جائیں گے کارواں بنتا جائے گا وسلام
  6. طالوت

    متحدہ عرب امارت نے بلوچستان میں چالیس بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے

    میں اس گورکھ دھندے میں نہیں پڑنا چاہتا کہ کہ اسلامی ملک اور مسلمان ملک کیا ہوتا ہے ۔۔۔ تاہم "دوسری" ملٹی نیشنل کمپنیوں سے زیادہ بہتر اور حق دار ہیں یہ اس کام کے ۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    سٹیفن ہاکنگ کی 2009 میں ریٹائرمنٹ!

    جی ضرور نبیل انتظار رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ الف عین شکریہ معلومات دینے کا ۔۔۔ ویسے میری ذاتی رائے یہ ہے کہ علمی مواد (خصوصا مذہب و سائنس) پر کسی قسم کی پابندی کا کوئی اخلاقی جواز نہیں بنتا کہ اسے لوگوں تک پہنچنے سے کسی بھی صورت میں روکا جائے ۔۔۔ تاہم یہ ضرور ہونا چاہیئے کہ اسے من و عن اور درست حوالوں...
  8. طالوت

    مبارکباد بلال بھائی کو سالگرہ مبارک

    مبارکباد قبول کیجیئے ۔۔۔۔۔۔۔ تحفہ اگلی بار ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    متحدہ عرب امارت نے بلوچستان میں چالیس بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے

    حیرت میں ہوں !!!! کسی بھی خبر کا منفی پہلوہ ہی کیوں تلاش کرتے رہتے ہیں ہم ۔۔۔۔۔۔ الحمدللہ ایک اسلامی ملک سرمایہ کاری کر رہا ہے جس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے ، برآمدات بڑھیں گی اور بلوچستان کے عوام کی شکایات کا ازالہ ہو گا ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    تعارف میرا تعارف بطور شاعر،ادیب، (سید انور جاوید ہاشمی)

    خوش آمدید انور ہاشمی ! امید ہے آپ کی قابلیت و اہلیت سے بہت کچھ سیکھا جائے گا ۔۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    ناظمین متوجہ ہوں-- چند تصاویر()پوسٹ کر دی ہیں)

    آپ حضڑت مغل سے لے لیجیئے ۔۔۔۔۔۔۔ " خیر " ہے یونہی پھلے پھولے گا وسلام
  12. طالوت

    سٹیفن ہاکنگ کی 2009 میں ریٹائرمنٹ!

    کاپی رائیٹ کا سلسلہ کیا ہے ؟ بہت سے مصنفین اس دنیا میں نہیں رہے تو کیا مصنف کے مرنے کے بعد کاپی رائیٹ ایکٹ ختم ہو جاتا ہے ؟ یا کوئی مخصوص عرصہ ہے جس کے بعد یہ پابندی نہیں رہتی ؟ تاہم مصنفین یا پبلشر سے رابطہ کر کے اجازت لی جا سکتی ہے کیونکہ ہمارا یہ کام کسی مالی فائدے کے لیئے نہیں ہو گا۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    ناظمین متوجہ ہوں-- چند تصاویر()پوسٹ کر دی ہیں)

    جناب ایک ہی بچی ہے سو وہ آپ کو بھیج رہا ہوں ۔۔۔ ای میل چیک کر لیجیئے وسلام
  14. طالوت

    تعارف السلام علیکم !

    جی "علی پور کا ایلی" کو آپ بیتی کہنا زیادہ مناسب ہو گا ۔۔۔ عمیرہ احمد کے ناول چند ایک پڑھے ہیں میں نے اور اسلیئے کہا تھا کہ مقصدیت سے انکار نہیں ۔۔ بشرٰی سعید کا ناول "جذام" میرے پسندیدہ ناولوں میں سے ایک ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جاسوسی ناول لکھنے والوں میں بے شک اشتیاق احمد کی یہ خصوصیت انھیں دوسروں سے...
  15. طالوت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    بھئی ٹی وی والو ۔۔۔۔۔ یاد پڑتا ہے کہ ہندوستان کے کسی میوزک چینل پر ایک پروگرام روڈیزrodies آیا کرتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ سلسلہ اب جاری ہے ؟ وسلام
  16. طالوت

    تعارف السلام علیکم !

    ارے بینا بی بی آپ اشتیاق احمد یا مظہر ایم اے کلیم وغیرہ کا سارا ملبہ سارے مرد لکھاریوں پر تو نہ ڈالیں ۔۔ وگرنہ مرد لکھاریوں کی اکثریت تو حقیقت سے قریب تر ہو کر لکھتی ہے ۔۔ "علی پور کا ایلی" پڑھا ہے آپ نے ؟ اگر نہیں تو پڑھئیے گا آپ کی تمام شکایتیں دور ہو جائیں گی ۔۔ البتہ خواتین لکھاری جیسے...
  17. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    کھانا ! ؟ ان کی پیٹی پہلے ہی پوری نہیں آتی جناب عالی ۔۔۔۔۔۔۔۔!! ان کا یہ کھانا وانا بند کروائیں کچھ دن ۔۔۔۔۔۔ سنا ہے کہ حکموت وقت اب پیٹ کے سائز کے حساب سے تھانے دار رکھے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔ غیر مناسب پیٹ والے سارے کھڈے لائیں لگا دیے جائیں گے وسلام
  18. طالوت

    سٹیفن ہاکنگ کی 2009 میں ریٹائرمنٹ!

    شکریہ نبیل ۔۔۔ یہاں پرسنل کمپیوٹر نہ ہونے کی وجہ سے میں اس سلسلے میں کچھ کر نہیں پا رہا ۔۔۔ امید ہے کہ جلد لے لوں گا ۔۔ پھر انشاءاللہ خاص سائنسی و اسلامی کتب برقیانے کا ارادہ ہے ۔۔۔۔ امید ہے کہ اس ارادے پر قائم رہوں گا ۔۔۔ تاہم ترجمہ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتا ۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    ایسا بھی ہوتا ہے

    گولڈ لیف !جانبازوں کی پسند !!!!!!! وسلام
  20. طالوت

    اسے کیا کہیں گے

    کراچی میں کچھ یہی حشر "انسانوں" کے ساتھ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
Top