نتائج تلاش

  1. ماوراء

    یونہی زندگی گزار دی

    اچھی نظم ہے۔
  2. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    پسند کا موسم؟ :?
  3. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    اچھا۔۔ پھر تو زبردست ہے۔ ساتھ ہمسائے ملک میں میں بھی ہوں گی۔ یہاں بھی چکر لگا جانا۔ :P میں کہاں چلوں باجو۔ مجھے تو کسی نے دعوت نہیں دی نا۔ :?
  4. ماوراء

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    تو اور کیا۔ :?
  5. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    آپ کو بلانا چاہیے یا جانا چاہیے؟؟ :?
  6. ماوراء

    اپنے بارے ،

    سوری رانگ نمبر۔!!! :)
  7. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    میں تو موقع سے فائدہ اٹھا رہی ہوں۔ امی میچ دیکھنے میں مصروف ہیں۔ اور میں یہاں چپکی ہوئی ہوں۔lol۔ دو بج گئے ہیں تو کیا صبح چھٹی ہے؟ :roll:
  8. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    ہاں وہ تو ٹھیک ہے۔ لیکن آپ اتنی رات کو کیا کر رہے ہیں؟؟ رات کے دو بج گئے ہیں یا تین؟؟ :roll:
  9. ماوراء

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    میں کسی سے ڈرتی نہیں۔ :twisted: بےچارہ باب وولمر۔۔ پاکستانی ٹیم کو شرم سے ڈوب کر مر جانا چاہیے۔ :twisted:
  10. ماوراء

    گندم کے جواب میں چنے

    واقعی، یہ سوچنے والی بات ہے۔ جب ہم بہن بھائی چھوٹے ہوتے تھے تو جہاں چیونٹی کا بل ہوتا تھا اس کے آس پاس ہی بیٹھ کر نظارہ کرتے رہتے۔ اور ہم بھی امی سے پوچھتے تھے کہ امی یہ چیونٹیاں آپس میں باتیں کیا کرتی ہوں گی۔ :P جواب: بچوں کو شادی کرنی ہی نہیں چاہیے۔ یہ بڑوں کا کام ہے۔ :P شادی کرنا...
  11. ماوراء

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    واقعی۔۔یہ سراسر بےایمانی تھی۔ کھلے عام بے ایمانی ہوئی۔ میں وہاں ہوتی تو میری بندوق کام آ جاتی۔ :twisted:
  12. ماوراء

    اپنے بارے ،

    وہ مجھ سے پوچھ رہی ہیں کہ آپ کا انھوں نے اچار ڈالنا ہے جو آپ ان سے ملنے جائیں گے۔ :P
  13. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    میں تو ابھی چھوٹی سی ہوں۔ :P
  14. ماوراء

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    36 اوورز کے بعد بھی۔۔۔نہ جیت سکے۔ :cry: خیر۔۔میں تو جیت گئی نا۔ :(
  15. ماوراء

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    آج بارش نے سارا کام خراب کیا۔ :twisted: :twisted: :twisted: :cry: :cry:
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    ہاہاہا۔ یہ دعا کر کے وقت ضائع نہ کرنا۔ :wink: بڑے پرندے سے ٹکراؤں گی تو میرا حشر ہو گا یا پرندے کا۔ کیسی ہو۔۔۔ یہاں بھی پرندے کا ہی سوچ رہی ہو۔ کبھی میرا بھی سوچ لیا کرو۔ :P چلو ٹھیک ہے۔ تم بھی اپنا خیال رکھنا۔ شب بخیر۔
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اف اف۔۔ میری ساری پیشن گوئیاں درست ہیں۔ تمھیں تو چاند کی تاریخ کا بھی معلوم ہے۔ میری ایک وش ہے کہ کاش میں اڑ سکتی۔ اور جہاں مرضی جا سکتی۔ :( ایک تو تم جو نقشہ کھینچتی ہو نا۔ میرا دل خود بخود کھنچ جاتا ہے۔ :( شادی۔۔۔ آجکل لگتا ہے پاکستان میں شادیاں کافی ہو رہی ہیں۔ چلو، صحیح ہے خوب...
  18. ماوراء

    اپنے بارے ،

    لیکن وہ تو کہہ رہی ہیں کہ انھوں نے آپ کا اچار نہیں ڈالنا۔ :?
  19. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    میرا بھی یہی حال ہے۔ :D اچھا۔۔۔ یہ بتاؤ۔۔ اتنی رات گئے کیا کر رہی ہو؟ موسم کیسا ہے؟ کیا چاند نکلا ہوا ہے؟ ہلکی ہلکی ہوا چلی رہی ہے یا نہیں؟ :P
  20. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    حجاب، مجھے سپورٹ سے کوئی دلچسپی نہیں۔ لیکن مقابلوں سے دلچسپی ہے۔ کم از کم ورلڈ کپ میچ تو ضرور دیکھنا چاہیے۔ فائنل کا تو مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔ فٹ بال یا کرکٹ۔ اور ہاکی کی تو مجھے الف ب بھی نہیں پتا۔ :?
Top