نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مریم بہن کی بات پہ عمل کیا جائے
  2. فہد اشرف

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    خوش آمدید ابراہیم بھائی
  3. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غفلت آڑے نہ آئی تو ہم مبارکباد بھی پیش کریں گے انشااللہ
  4. فہد اشرف

    ویسے "کر" زیادہ اچھا لگ رہا تھا

    ویسے "کر" زیادہ اچھا لگ رہا تھا
  5. فہد اشرف

    چلئے جو آپ کہ رہے وہی کر لیتے ہیں ہمیں تو وزن کرنا آتا ہی نہیں

    چلئے جو آپ کہ رہے وہی کر لیتے ہیں ہمیں تو وزن کرنا آتا ہی نہیں
  6. فہد اشرف

    اردو ویب والے نسخے میں "کر" ہے اس حاشیے کے ساتھ کہ نسخۂ مہر میں "کہ" ہے

    اردو ویب والے نسخے میں "کر" ہے اس حاشیے کے ساتھ کہ نسخۂ مہر میں "کہ" ہے
  7. فہد اشرف

    جو یہ کہے کہ ریختہ کیوں کہ ہو رشکِ فارسی، گفتۂ غالبؔ ایک بار پڑھ کے اُسے سُنا کہ یُوں

    جو یہ کہے کہ ریختہ کیوں کہ ہو رشکِ فارسی، گفتۂ غالبؔ ایک بار پڑھ کے اُسے سُنا کہ یُوں
  8. فہد اشرف

    ہیں کواکب کچھ , نظر آتے ہیں کچھ، دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا۔

    ہیں کواکب کچھ , نظر آتے ہیں کچھ، دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا۔
  9. فہد اشرف

    اَب تک جنوں ہی اپنا اثاثہ رہا مگر ، تُجھ سے ملے تو صاحبِ ادراک ہو گئے

    اَب تک جنوں ہی اپنا اثاثہ رہا مگر ، تُجھ سے ملے تو صاحبِ ادراک ہو گئے
  10. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضبط بھی کرنا سیکھیں
  11. فہد اشرف

    ساغر صدیقی اگر بزم ہستی میں عورت نہ ہوتی

    واااہ!!!! وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
  12. فہد اشرف

    تعارف علی ہمایوں

    خوش آمدید علی ہمایوں بھائی
  13. فہد اشرف

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 10

    1948 میں جا کے قیام اسرائیل کو روکنا اثر یہ ہوتا کہ مشرق وسطی میں امن رہتا
  14. فہد اشرف

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 9

    جذبات کہہ رہے ہیں دو سال پیچھے اسکول کے زمانے میں چلا جاؤں عقل کہہ رہی ہے 24، 25 میں ٹھیک رہو گے
  15. فہد اشرف

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 8

    اپنے ہی گھر کے تین لوگوں کو لے جاؤنگا دوسروں کو کیوں کھلاؤں بھلا:p، تفنن بر طرف میرے ساتھ جانے والے تین لوگ ہوں گے۔۔۔۔ 1۔ مولانا آزاذ رح۔ مقصد کیا ہو سکتا ہے سننے کے علاوہ 2۔کافکا سے ان کے افسانوں کی تشریح کروانی ہے 3آئیکر کیسلاس(ریال مادرید کے سابق گول کیپر و کپتان) صرف گلے ملنا ہے ۔
  16. فہد اشرف

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    اٹلی، فلسطین (موجودہ اسرائیل بھی شامل ہے) اور یونان (اور لندن کا میوزیم اسے چوتھا نہ سمجھا جائے )
  17. فہد اشرف

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 5

    ۱۹۸۰ یا ۹۰ کے درمیان، زیادہ پیچھے نہیں جانا چاہوں گا وجہ یہ ہے کہ انیسویں بیسویں صدی میں جو کچھ بھی لکھا گیا میں اس سے دست بردار نہیں ہونا چاہتا
  18. فہد اشرف

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 6

    بے ہوشی کی دوا
  19. فہد اشرف

    اجتماعی انٹرویو چوتھا سوال

    پہلے کسی کتاب کا سہارا لیتا ہوں اس سے افاقہ نہ ہو تو سونے کی کوشش کرتا ہوں نیند نہ آئے تو غسل کرکے فریش ہو جاتا ہوں
Top