ہاں عائشہ جب میں نے میٹرک کیا تھا، یعنی 83 میں تو اس وقت اس کی اہمیت تھی، لیکن اس زمانے کے لحاظ سے یہ کچھ بھی نہیں ہے، بس یہی سوچتی ہوں کہ تھوڑا اور پڑھ لیتی تو اچھا تھالیکن بس اتنا ہی نصیب میں لکھا تھا
ماشاءاللہ تم تو میری حوصلہ افزائی کر رہی ہو ، میری ذمہ داریوں کے حساب سے، بہت شکریہ عائشہ ،...