پھر ایسا ہوا کہ کچھ دنوں کے بعد مجھے بیسن کا حلوہ بنانے کی سوجھی ، اب سوچا کہ اس کو اچھی طرح سے بھونوں گی تاکہ وہ سوجی کی طرح کچا نہ رہے۔۔۔۔۔۔۔!
پھر جو اسکو بھوننا شروع کیا تو بہت دیر تک ہلکی آنچ پر بھونا اور جب تک کہ اس کا رنگ اچھی طرح سے بدل نہ گیا، بھونتی رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پھر مزے سے چینی...