نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    نیکی اور پوچھ پوچھ؟؟؟؟ بھئی دیر کس بات کی ہے جلدی بتائیں؟؟؟
  2. مہ جبین

    ذہانت آزمائیے 3

    درست جواب ہے بہت خوب سعود:)
  3. مہ جبین

    ذہانت آزمائیے 3

    وہ کیا چیز ہے جس کو خشکی پر تو نہیں البتہ پانی کے اندر کھایا جاسکتا ہے؟؟
  4. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    میں تو اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ہوں اور ہاتھ کا زخم اب بھر گیا ہے ، اللہ کا شکر ہے تم ٹھیک ہو شگفتہ؟
  5. مہ جبین

    آج کا شعر - 5

    کتابوں سے حوالے دوں یا خود کو سامنے رکھ دوں وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں محبت کس کو کہتے ہیں نا معلوم
  6. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    وعلیکم السلام الحمدللہ
  7. مہ جبین

    آج کا شعر - 5

    میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کر دے گا پروین شاکر
  8. مہ جبین

    ذہانت آزمائیے 3

    سوری سارہ لکھنا تھا ہاں سارہ اب تم کرو سوال؟
  9. مہ جبین

    ذہانت آزمائیے 3

    اب سوال کون کرے گا؟ شگفتہ یا سعود؟
  10. مہ جبین

    ذہانت آزمائیے 3

    جواب درست ہے بھئی واہ جلدی جواب آگیا اس کا مطلب ہے کہ یہاں ذہین لوگوں کی کمی نہیں ، ویری گڈ سعود بیٹا :)
  11. مہ جبین

    ذہانت آزمائیے 3

    ایک پہیلی ہے ، دیکھتے ہیں کون بوجھتا ہے دن کو سوئے ، رات کو روئے جتنا روئے اتنا ہی کھوئے۔۔۔! :)
  12. مہ جبین

    آج کا شعر - 5

    نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں جو کسی کے کام نہ آسکے میں وہ ایک لوح مزار ہوں بہادر شاہ ظفر
  13. مہ جبین

    ذہانت آزمائیے 3

    وضو اس کو الٹیں گے تب بھی یہ وضو ہی رہے گا
  14. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    مجھے لگتا ہے کہ اب مجھے یہاں کا رخ نہیں کرنا چاہئے ، کیونکہ مجھے ڈھنگ سے بات کرنا نہیں آتی تو اسی لئے کوئی بھی مجھ سے بات کرنا پسند نہیں کرتا یا کرتی۔۔۔۔۔۔ عندلیب بھی میری بات کا جواب نہیں دیتیں اور باقی بھی میرے آتے ہی آف لائن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:( میں بڑی عمر کی عورت ہوں ، اور مجھے اس زمانے کے لحاظ سے...
  15. مہ جبین

    فنی آب بیتی

    اب اور کسی کو بھی تو اپنی فنی آپ بیتی لکھنا چاہئے نا۔۔۔۔! میں نے تو اپنی حماقتیں بغیر ایڈیٹ کئے لکھ دیں۔۔۔:laugh::laughing:
  16. مہ جبین

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    چائے چاہئے بہت اچھی سی، ملے گی؟ لو چائے خانہ تو ویران پڑا ہے میں ایویں آواز لگا رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔!!! :)
  17. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    وعلیکم السلام الحمدللہ میں ٹھیک ہوں فرحت
  18. مہ جبین

    تاسف تبسم کی والدہ کی مغفرت کے لئے دُعا کی درخواست

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک تبسم کی والدہ کی بخشش و مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے تبسم اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس صبر پر ان کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی للہ علیہ وسلم
  19. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    عندلیب بہن اپنا خیال کریں کوئی دوا وغیرہ لی آپ نے؟
  20. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    الحمد للہ میں بالکل ٹھیک ہوں
Top