نتائج تلاش

  1. عثمان رضا

    فیڈرر کو اعصام نے ہرا دیا

    جب معلوم ہوایسی بات تو فورا شیئر کیا کیجیے۔ بعد میں کہنا اچھا نہیں لگتا
  2. عثمان رضا

    فیڈرر کو اعصام نے ہرا دیا

    واہ اچھی خبر ہے ۔۔۔ امید ہے اعصام اب مزید ترقی کریگا
  3. عثمان رضا

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    خواہش تو مجھے بھی تیراکی کی ہے پر کبھی یہ کام کیا نہیں ہے
  4. عثمان رضا

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    فیصلہ چونکہ زیادہ ہے اس لیے تحریرا السلام علیکم
  5. عثمان رضا

    تعارف میر ے بارے میں کچھ جانیے

    اردو محفل پہ خوش آمدید محترم معصوم صاحب
  6. عثمان رضا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  7. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    حیراں ہے کوئی روز سے ٹھہرا ہوا پانی تالاب میں اب کیوں کوئی کنکر نہیں گرتا قتیل شفائی پانی
  8. عثمان رضا

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز2009

    پاکستان نے اپنی پہلی اننگ میں 264 رنز بنائے جوابا نیوزی لینڈ کی ٹیم 99 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی اور اب دوسری اننگ میں پاکستان نے 64 رنز بنائے ہیں 2 وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کو 229 رنز کی برتری حاصل ہے
  9. عثمان رضا

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز2009

    دوسرے دن کا آغاز ہوچکا ہے پاکستان نے اب تک 192 رنز بنائے ہیں 6 وکٹوں‌کے نقصان پر ایک چانس ملا ہے محمد عامر کو محمد عامر اور کامران اکمل کی پارٹنر شپ 36 رنز کی ہوگئی ہے
  10. عثمان رضا

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    شاید کہ اب سوجانا چاہیے اس لیے اللہ حافظ
  11. عثمان رضا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  12. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    کہیں ایسا نہ ہو دامن جلا لو ہمارے آنسوؤں پر خاک ڈالو منانا ہی ضروری ہے تو پھر تم ہمیں سب سے خفا ہو کر منا لو منانا
  13. عثمان رضا

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ کہہ کر اپنی محرومی کو بہلاتا ہے دل اپنا اگر وہ چاند ہے تو پھر اُسے تسخیر ہونا ہے
  14. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    تتلیوں کی بے چینی آ بسی ہے پاؤں میں ایک پل کو چھاؤں میں، اور پھر ہواؤں میں پل
  15. عثمان رضا

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ دو کنارے تو دریا کے ہو گئے ، ہم تم مگر وہ کون ہے جو تیسرا کنارا ہے
  16. عثمان رضا

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    شمشاد صاحب ہی اس کا جواب دینگیں
  17. عثمان رضا

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    صندوق یا پنجرے میں بند کرکے رکھتے ہیں کیا اس کو
  18. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    حد جاں سے گزرنا چاہتی ہے امنگیں رقص کرنا چاہتی ہیں رقص
  19. عثمان رضا

    بیت بازی کا کھیل!

    وہ کیا وصال کا لمحہ تھا جس کے نشے میں تمام عمر کی فرقت ہمیں گوارا ہے
Top