بجائے اس کے کہ پرچیوں اور کیمپوں پہ پنچایت کریں کیوں نہ شکر کریں کہ لڑائی ، قتل و غارت نہیں ہوئی باقی رہا پرچیوں کی تقسیم تو وہ کراچی میں سبھی کرتے ہیں چاہے وہ سنی تحریک ہو یا جماعت اسلامی ہو یا ایم کیو ایم یا کوئی مدرسہ و دارلعلوم بس فرق یہ ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقے میں کرتے ہیں اب جس علاقے...