نتائج تلاش

  1. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    وہ چہرہ ساتھ ساتھ رہا جو ملا نہیں کس کو تلاش کرتے رہے کچھ پتا نہیں تلاش
  2. عثمان رضا

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    قریب قریب ہوں بچے تو زندگی اچھی لگتی ہے
  3. عثمان رضا

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    تلاش کیا ثرید کے ساتھ لگانا کا کچھ نہ ملا
  4. عثمان رضا

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    فقیر کا سلام ہو جناب سعود ابن سعید صاحب
  5. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    يہي انجام تھا اے فصل خزاں گل و بلبل کي شناسائي کا شناسا
  6. عثمان رضا

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    شام ہوتی ہے جب زندگی کی تو کچھ ترکیب کام نہیں‌آتی
  7. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    گلشن میں بہار آئی میرے دل کا چمن ویراں ہر شاخ ہے مسکائی، میرے دل کا چمن ویراں چمن
  8. عثمان رضا

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    زندہ ہے جب تک بندہ کوئی نا کوئی ضرورت و حاجت رہتی ہی ہے زندہ رہنے کے لیے سو ہمیں بھی ہے
  9. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    اب تو انگاروں کے لب چوم کے سو جائیں گے ہم وہ پیاسے ہیں جو دریاؤں کو ترسائیں گے پیاسا / پیاسے
  10. عثمان رضا

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ذرا معاملہ خراب لگ رہا تھا پر الحمد اللہ رپورٹ صحیح آئی ہیں
  11. عثمان رضا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  12. عثمان رضا

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    دل تو نہیں کررہا تھا خالی ہاتھ آنے کو پر غنیمت ہے کہ واپس آگیا
  13. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    بستی کو الزام نہ دو گھر لٹنے کا گھر کے بھی کچھ لوگ لُٹیرے ہوتے ہیں سونے کی زنجیر گلے میں مت ڈالو کچھ سانپوں کے رنگ سنہرے ہوتے ہیں ذرہ حیدرآبادی بستی
  14. عثمان رضا

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    حضرت صاحب میں واپس آگیا ہوں
  15. عثمان رضا

    چند مشہور اسلامی سائٹس

    آپ حضرات غلط سمجھ رہے ہیں‌شاید وہ کہنا چاہ رہے ہیں حقیقی اسلام کہیں نہیں ہے یعنی جہاں وہ رہتے ہیں جہاں وہ جاتے ہیں جہاں‌تک ان کی پہنچ ہے وہاں وہاں کی وہ بات کررہے ہیں کیوں عارف کریم صاحب
  16. عثمان رضا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  17. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    پتھر سے وفا، بُت سے صدا مانگ رہا ہوں کیوں آج میں صحرا سے گھٹا مانگ رہا ہوں پتھر
  18. عثمان رضا

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    جلدہی واپسی ہوگئی میری ڈاکٹر سے
  19. عثمان رضا

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    درد یہ کاش ہم میں پیدا ہوجائے
Top