نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    ھن پانی وچ مدانی نہ پاؤ۔ لسی نہیں بنن لگی۔
  2. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    سوال کافی متعلقہ ہے۔ پھر ہم پسندیدہ و ناپسندیدہ ایک ساتھ ہی دے دیا کریں گے۔
  3. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    ہاہاہاہا۔ مزہ آگیا۔ ویسے مدانی تو سٹیل کی بھی ہو سکتی ہے۔
  4. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    لوحِ لمسی سے کیا لسی آڈر کی جا سکتی ہے؟
  5. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    موش و خرگوش سے کام کریں تو کیسا رہے گا؟
  6. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    مواجہ اور مواجہہ کے الفاظ بھی ملتے ہیں۔
  7. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    مابدولت اس بلائے ناگہانی اور آفتِ آسمانی کے حزن و ملال کے کوہ گراں تلے دب کر مبادا اردوئے معلی ان کے قلبِ سلیم و ذہنِ عظیم سے محو نہ ہو جاوے۔
  8. عرفان سعید

    آج کی تصویر

  9. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    تابش بھائی آپ کا یہ مراسلہ ایک طرف اور ۱۶۲۶۸ مراسلے ایک طرف۔ کیا گوہرِ نایاب ڈھونڈا ہے آپ نے۔
  10. عرفان سعید

    تعارف آداب

    شکر اللہ کا جب میں محفل میں آیا تو ٹاکرا آپ سب سے نہیں ہو گیا۔
  11. عرفان سعید

    تعارف آداب

    بڑی نمکین گفتگو چل رہی ہے
  12. عرفان سعید

    تعارف آداب

    دونوں لڑیوں میں مراسلے ہونے دیں، سوڈیم سلفیٹ بن جائے گا۔
  13. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    فن لینڈ میں عام تو نہیں ہیں لیکن ہیں۔ جہاں غیر ملکیوں کے ساتھ ساتھ کچھ فینش بچے بھی پڑھتے ہیں۔ بیٹا سکول میں فینش بطور سیکنڈ لینگوئج کے سیکھ رہا ہے۔
  14. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    اللہ کا شکر ہے بیٹے کی عمر ساڑھے آٹھ سال، بیٹی کی عمر پانچ سال ہے۔ دونوں بچے انگلش سکول اور کنڈر گارٹن میں جاتے ہیں تو آپس میں انگریزی بولتے ہیں۔ زیادہ تر ہم بھی انگریزی میں بات کرتے ہیں۔ اردو بھی چلتی ہے۔ صبح دونوں بچوں کو سکول چھوڑتا ہوں۔ واپسی پر بیگم لیتی ہیں۔ ہفتے میں دو دن بیٹا شام میں...
  15. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    ارے ارے یہ تو ہم اب کہہ رہے ہیں حال ہی میں "ادبی" ہونے کے بعد۔ وگرنہ اس موقع پر یہ بھائی آپ کا ہم آواز تھا۔
  16. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    آمین۔ جاپان میں ایک دفعہ دو ہفتے کی دن رات کی محنت کے بعد ایک کیمیکل تیار کیا۔ آخر میں جب اس محفوظ کر رہا تھا تو فلاسک ہاتھ سے پھسلی اور مائع کیمیکل فرش پر پھیل گیا۔ اس موقع پر اس کے سوا کیا کہا جا سکتا ہے۔ کھٹک سی ہے جو سینے میں غم منزل نہ بن جائے
  17. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    ایف۔ایس۔سی کے سالِ دوئم میں آرگینک شروع ہوئی اور اس کے بعد لیلی مجنوں کی کہانی شروع ہوئی۔ اب مجنوں سے کیا پوچھنا کہ لیلی کیوں اچھی لگتی ہے؟
  18. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    کبھی نہیں بنائی۔ ایف۔ ایس۔سی اور بی۔ایس۔سی میں اپنے پریٹیکلز کرنے کے لیے لینے کے لیے بھاگنا پڑتا تھا۔
  19. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    قدرت نے ہر شخص کو ایک مخصوص میدانِ کارزار کے لیے چنا ہے۔ آپ کیمسٹری پڑھ لیتے تو آج آپ کے مراسلہ جات کی تعداد کو ۲۰ پر تقسیم کرنا پڑتا۔ لیب کا سیفٹی کوٹ اور سیفٹی گلاسز تو لازم ہیں۔ انڈسٹری میں ہوں تو لیب کے حساس مقامات اور تجربات کی نوعیت کے مطابق حفاظتی جوتے اور ہیلمٹ بھی پہننا پڑتا ہے۔ خدا...
  20. عرفان سعید

    تعارف آداب

    میں نے لیب تھوڑی کھولی ہے محفل میں۔ اب محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کپڑا تھوڑی بنتے ہیں محفل میں۔
Top