نتائج تلاش

  1. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  2. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    بڑی بیٹی ہو تو ماں کو کافی سکون رہتا ھے کام کاج کے معاملے میں ۔ میرا بہت پیار دیں اسے اتنی پیاری بچی کو ماں کا ہاتھ بٹانے پہ
  3. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ہاہاہاہاہاہاہاہا باپ رے ہنسا دیا میں‌چائے پی رہی تھی بمشکل کپڑے بچائے ھیں
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    رہنے دیں‌ہر وقت کھانے کی باتیں
  5. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    آپ کا مطلب ھے گھر والے گھر نہیں‌آپ کو کسی کا ڈر نہیں
  6. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    اچھی لگی آپ کی بات کہ دوست کچھ نہ بتانے چاھے تو اسے آپ مجبور نہیں کرتیں
  7. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ہو سکتا تھا آپ نہ بتانا چاھیں، جیسے میں نہیں بتانا چاھتی کہ میں الگلینڈ میں‌ہوں:laughing:
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    نیند اچھی آئے گی مجھے تو کل ویسے بھی چھٹی ھے جاب سے
  9. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    آپ اور کتنا وقت ادھر ھیں کس شہر میں ھیں یہ تو بتا دیں اگر مناسب سمجھیں‌تو
  10. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    لگتا ھے شمشاد جی کا گھریلو بنک ھے
  11. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    بس مجھ سے بات ہونی تھی‌آُپکی اس لئے ، اب جا کے 2 نفل پڑھیں‌اتنی اچھی دوست ملنے پہ:battingeyelashes::battingeyelashes: اور میں 4 پڑھوں گی
  12. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    اپنی زبان میں جب تک بات نہ ہو مجھے تو مزہ نہیں‌آتا بلکہ ساتھ پنجابی کا تڑکا بھی لگا لیتی ہوں
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    فی میل ویسے بھی کم ہوتی ھیں کوئی ہو بھی تو بات نہیں کرتیں ، بہت کم ھیں جو کچھ بولتی ھیں ورنہ سبھی میری طرح کم گو ہی ھیں:battingeyelashes:
  14. خوشی

    گپ شپ کارنر

    ہاہاہاہاہا دیکھاکتنا سچ بولتی وہں میں، آپ سے اچھی گپ شپ رھے گی انشاءاللہ
  15. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    1 اور ایک گیارہ ہوتے ھیں ہم تو پھر 2 ھیں
  16. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ہاہاہاہاہاہا ایم ایس این پہ یا تو انگلش لکھو یا رومن اردو ، اور دونوں مجھے مشکل لگتے ھیں
  17. خوشی

    گپ شپ کارنر

    ہم سے بات کریں گی تو کسی کی کمی کم ہی محسوس کریں گی گو ابھی ہم ایک دوسرے کے لئے انجان ھیں، مگر آپ کے جانے سے پہلے ہم اچھی دوست بن چکی ہوں گی مجھے یقین ھے
  18. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    تو چلیں کریں‌پھر باتیں
  19. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں نے سوچا ھے کہ وہ کسی شاید میں ہی ہوں
  20. خوشی

    گپ شپ کارنر

    جی ، کیسی ھیں‌ثمینہ آپ
Top