نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    میں بھی‌آ‌گئی ہوں‌جب یہاں‌کوئی بھی نہیں‌ھے
  2. خوشی

    گپ شپ کارنر

    اتوار کا ہی لگ رہا ھے روزہ
  3. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    مجھے ویسے آپ کے جواب کا اندازہ تھا کہ آپ یہی کہیں کی ایلیفنٹ آٹا دعا ھے آپ اسی طرض مسکراتی رہیں اور الٹا گیئر چلائے رکھیں الٹا گیئر سے مراد ھے وقت گزرنے کے ساتھ زیادہ کی بجائے کم عمر نظر آتی رہیں
  4. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    تو آپ کیا بنک کی بات مان لیتے ھیں
  5. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں بھی سوچ رہی ہوں چھٹیوں‌کے بعد پھر کام کام اور کام
  6. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    ذود ہضم چیزیں کھاتی ہوں فکر نہ کریں
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    دل نہیں‌مانتا اس بات کو
  9. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    جزاک اللہ آپ دن بدن پہلے سے زیادہ خوبصورت نہیں ہوتی جا رہی کس چکی کا آٹا کھاتی ھیں
  10. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ۔
  11. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    بہت شکریہ ، اللہ کا شکر ھے امی تو بالکل ٹھیک ھیں خدا کے فضل سے ، بھائی کو دعاؤں میں‌یاد رکھیں رمضان میں‌خاص ان کی صحت یابی کے لئے
  12. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ۔
  13. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    بوچھی بہن مجھ سے خفا ھیں کیا جو آُپکی پک کی اتنی تعریف کی تھی
  14. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    حد ہو گئی مجھے کیوں احساس نہیں‌ہوا اس بات کا
  15. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ۔
  16. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    اب یہ تو بہانے ھیں نہ بلانے نکے
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    جلدی سے بتائیں سب کہاں ھیں
  18. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    ہاہاہاہاہا کچھ پیغام بم جیسے ہی ہوتے ھیں
  19. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    آپ کیسے مجازی خدا ھیں 1 نئی کرسی نہیں بنوا سکتے اپنی شریک حیات کے لئے
Top