نتائج تلاش

  1. کاشفی

    پکڑ دگھڑ کراچی

    ہمارا تو دنیا کی کوئی طاقت کچھ نہیں کرسکتی۔الحمداللہ :) لیکن الطاف حسین کے دشمنوں کو اللہ رب العزت ان دشمنوں کے اپنوں کے ہاتھوں ہی ہلاک وبرباد کرے گا۔ انشاء اللہ۔ یقین نہیں آتا تو یقین نہ کیجئے لیکن ایسا ہی ہوگا۔ہمارا اللہ رب العزت پر پورا کامل یقین ہے۔۔ مہاجروں کے دشمنوں کو خوش ہونے کی ضرورت...
  2. کاشفی

    مجذوب نگاہِ اقربا بدلی ، مزاجِ دوستاں بدلا - عزیزالحسن مجذوب

    غزل (حضرت عزیزالحسن مجذوب) نگاہِ اقربا بدلی ، مزاجِ دوستاں بدلا نظر اک اُن کی کیا بدلی کہ مجھ سے کُل جہاں بدلا مرے دنیائے دوں کو تو نے اے پیرِ مغاں بدلا قیاس اب ہو گیا عرفاں یقیں سے اب گماں بدلا چمن کا رنگ گو تونے سراسر اے خزاں بدلا نہ ہم نے شاخِ گُل چھوڑی نہ ہم نے آشیاں بدل گمانوں میں سبھی...
  3. کاشفی

    سودا بہار بےسپرِ جام و یار گزرے ہے - مرزا محمد رفیع سودا

    غزل (مرزا محمد رفیع سودا) بہار بےسپرِ جام و یار گزرے ہے نسیم تیر سی چھاتی کے پار گزرے ہے گزر مِرا، ترے کوچے میں گو نہیں، نہ سہی مرے خیال میں تو لاکھ بار گزرے ہے کہے ہے آج ترے در پہ اضطرابِ نسیم کہ اس جہاں سے کوئی خاکسار گزرے ہے میں وہ نہیں، کہ کوئی مجھ سے مل کے ہو بدنام نہ جانے! کیا تری خاطر...
  4. کاشفی

    جئے الطاف حسین

    جئے الطاف حسین
  5. کاشفی

    میرے کھیت میں بکری کیوں لایا، چوہدری نے بچے پر کتے چھوڑ دیے

    میرے کھیت میں بکری کیوں لایا، چوہدری نے بچے پر کتے چھوڑ دیے جڑانوالہ: (دنیا نیوز) بااثر چوہدریوں نے کھیتوں میں بکریاں چرانے کے جرم میں تیرہ سالہ بچے پر کتے چھوڑ دیئے۔ جڑانوالہ کا تیرہ سالہ شان اپنی پالتو بکریاں چراتا ہوا غلطی سے علاقہ کے با اثر زمینداروں چوہدری ضیاءاور چوہدری زبیر کے کھیتوں کی...
  6. کاشفی

    من موہن کی کانگریس میں عزت نہیں تو نواز شریف کیا عزت کرینگے،نریندر مودی

    من موہن کی کانگریس میں عزت نہیں تو نواز شریف کیا عزت کرینگے،نریندر مودی نئی دہلی (دنیا نیوز)بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کو نواز شریف سے ملاقات پر جنگی جنون رکھنے والے بھارتی رہنماؤں کی جانب سے خوب کھری کھری سننا پڑ رہی ہیں،بی جے پی کے نامزد وزیر اعظم کا کہنا ہےمن موہن سنگھ نواز شریف کے سامنے...
  7. کاشفی

    حکیم اللہ محسود اور جنداللہ گروپ آپس میں مورچہ زن

    کراچی: حکیم اللہ اور ولیٰ الرحمان گروپ میں لڑائی شدت اختیار کر گئی کراچی میں کالعدم تحریک طالبان حکیم اللہ محسود گروہ کے لوگوں کے لئے زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے، ولی الرحمن گروہ کراچی کے اکثر علاقوں پر قابض ہو چکا ہے۔ مقتول کمانڈر خاتم محسود کے گرفتار بھائی نے کئی راز افشا کر دیئے۔ کراچی میں ایک...
  8. کاشفی

    پشاور،تھانے کے باہر دھماکے میں 37 افراد جاں بحق،70 زخمی ہو گئے

    پشاور،تھانے کے باہر دھماکے میں 37 افراد جاں بحق،70 زخمی ہو گئے پشاور(دنیا نیوز)پشاور میں قصہ خوانی بازار میں کابلی تھانے کے قریب دھماکے میں 37 افراد جاں بحق،70 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی ،قریب کھڑی گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی،دھماکے کے فوری بعد...
  9. کاشفی

    مظفر نگر فساد:آنکھوں دیکھا حال

    اللہ رب العزت ہندوستان کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے۔آمین۔اور ساتھ ساتھ باقی دنیا کے مسلمانوں کی بھی حفاظت فرمائے۔آمین
  10. کاشفی

    حکیم اللہ محسود اور جنداللہ گروپ آپس میں مورچہ زن

    پورا پاکستان یہی بات جاننا چاہتا ہے کہ ان مراکز کو تباہ کیوں نہیں کیا جاتا؟ :)
  11. کاشفی

    مبارکباد امید بہنا بھی پیا دیس سدھار گئیں!

    مبروک۔ سدا خوش و خرم رہیں۔۔دودھو نہائیں۔۔سدا آباد رہیں۔۔۔آمین
  12. کاشفی

    جئے الطاف حسین

    جئے الطاف حسین
  13. کاشفی

    حکیم اللہ محسود اور جنداللہ گروپ آپس میں مورچہ زن

    دَم والے ہی طالبان کے خلاف بولتے ہیں۔۔اور جب دَم والے ہمدردانِ طالبان کی دُم پر پاؤں رکھتے ہیں تو وہ چلانا شروع کردیتے ہیں اور چلاتے ہوئے بھاگتے ہیں اور پھر وہ ہر لڑی میں کسی اور کا ذکر لے آتے ہیں۔۔ ہمیں سب کا خیال ہے۔ سب کو لڑی کا خیال کرنا چاہیئے کہ لڑی کا عنوان کیا ہے۔۔۔
  14. کاشفی

    ہولوکاسٹ قابل مذمت ہے: حسن روحانی

    ہولوکاسٹ قابل مذمت ہے: حسن روحانی ایرانی صدر حسن روحانی نے ''ہولوکاسٹ کو قابل مذمت قرار دیدیا''۔ روحانی نے کہا کہ" انسانیت کے خلاف کوئی بھی جرم خواہ وہ نازیوں کی جانب سے یہودیوں کے ساتھ کیا جانے والا ہی کیوں نہ ہو، قابل مذمت ہے۔" نیویارک: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر...
  15. کاشفی

    ایٹمی پروگرام پر سمجھوتہ چاہتے ہیں: روحانی

    ایٹمی پروگرام پر سمجھوتہ چاہتے ہیں: روحانی ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ہم اپنے ایٹمی پروگرام پر عالمی طاقتوں کے ساتھ سمجھوتہ چاہتے ہیں۔ معاملے کے حل کو ایران اور امریکہ کے تعلقات میں بہتری کا نقطہ آغاز سمجھتے ہیں۔ تہران: (آن لائن) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے وہ تین سے چھ ماہ کے...
  16. کاشفی

    بھارتی سپریم کورٹ نے ووٹرز کو امیدوار کو مسترد کرنے کا اختیار دیدیا

    بھارتی سپریم کورٹ نے ووٹرز کو امیدوار کو مسترد کرنے کا اختیار دیدیا ممبئی (دنیا نیوز)بھارتی سپریم کورٹ نے ووٹرز کو مسترد کرنے کا اختیار دے دیا،ووٹر امیدوار کو پسند نہ کرنے کی صورت میں منفی ووٹ ڈال سکے گا۔ سپریم کورٹ نے بھارتی الیکشن کمیشن کوحکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹنگ مشین میں " منفی...
  17. کاشفی

    حکیم اللہ محسود اور جنداللہ گروپ آپس میں مورچہ زن

    ہی ہی ۔۔ میں نے ہمدردان طالبان کا ذکر چھیڑا اور طالبان سے ہمدردی رکھنے والے سر پختے ہوئے ادھر آگئے۔ محفل میں کسی کیمرے کی ضرورت نہیں۔۔بس طالبان کے ہمدردوں کو ان کے بڑوں کے بارے میں بتاؤ تو پھر روتے ہوئے وہ کسی اور ذکر شروع کردیتے ہیں ہر لڑی میں۔ان کے رونے کو دیکھنے کے لیئے کیمرے کی ضرورت نہیں...
  18. کاشفی

    حکیم اللہ محسود اور جنداللہ گروپ آپس میں مورچہ زن

    کراچی اور کراچی والوں اور کراچی والے جس ملک کے باشندے ہیں اس ملک کو دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی۔۔ لیکن ہمدردانِ طالبان اور طالبان کو طالبان کے لوگ ہی ختم کریں گے انشاء اللہ اب طالبان اور طالبان کے ہمدردان کیسے ختم ہورہے ہیں وہ طالبان سے ہمدردی رکھنے والے زیادہ بہتر جانتے ہیں۔۔ :D
  19. کاشفی

    پنجاب اور سندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ

    کراچی،لڑکی سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار،خواتین نے چپلوں سے دھنائی کر ڈالی کراچی (دنیا نیوز)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں لڑکی سے مبینہ زیادتی،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا،تھانے میں مشتعل خواتین نے ملزم کی چپلوں سے تواضع کر دی۔ اورنگی ٹاؤن سیکٹر11 ایل بلاک میں ملزم اشرف ایک چھ سالہ بچی کو...
  20. کاشفی

    پنجاب اور سندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ

    پنجاب اور سندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ پنجاب اورسندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، خوشاب، گوجرہ، ننکانہ صاحب اور جامشورو میں کمسن بچیوں کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ خوشاب میں سات سالہ بچی کو نامعلوم افراد نے زیاتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا۔ قائدآباد کے نواحی...
Top