نتائج تلاش

  1. ت

    بریسلیٹ ،

    جین کا ذکر نا کیا جائے ۔ ۔۔ میں نے خریدنی ہیں ابھی مزید :hatoff: اور مجھے سمجھ نہیں آرہی بریسلیٹ سے ہوتا ہوتا ان کا ذکر کیونکر بھئی ۔ :music:
  2. ت

    بریسلیٹ ،

    پر کٹی کا ذکر نا کیا جائے ۔ :music: ہفتے کی میری اپوائنمٹ ہے ہئیر کٹ کی ۔ :hatoff: ویسے بھی کیوں کر ذکر کیا جائے ضرورت ہی کیا ہے ۔ کرنا ہے تو کسی اور شے کا کیا جائے ۔
  3. ت

    شاپنگ ،

    اب میرا تو مانگنے سے رہیں ۔
  4. ت

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    خرم کہیں آپکا گھر پیر ودھائی کے نالا لئی کے قریب تو نہیں ۔؟ :confused:
  5. ت

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    تو تم نے گن ِ لینا تھا ناں کتنی بار دہرایا ہے ۔ :music:
  6. ت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    امین ص :music: آپکی کوئی خالہ ، ماسی ، پھپھوُ نہیں ؟
  7. ت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    خالہ یا ماسی پر اصرار اسلیئے کہ مزاجا آپ میری خالہ سے کافی ملتی جلتی ہیں ۔۔۔ تو آپ کے فیصلے اور رائے دونوں کا انتظار رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں سوچ رہی ہوں یہ ماجرا کیا ہے :confused: جس نے بھی مجھے کچھ بنانا...
  8. ت

    شاپنگ ،

    ماورہ آج صبح سے انکے فون پے فون آرہے :grin::grin: میں مارے ڈر کے فون ہی نہیں ریسیو کر رہی تھی کہ کہیں آن ٹپکیں :confused: ۔ میں کچن میں شام کھانا بنا رہی جب یہ میرے ڈور کے سامنے کھڑی فون ڈائل کر رہی تھیں ، میں نمرہ سے بول رہی کہ کہنا امی گھر پے ہی نہیں ہیں :laugh: اور میری آواز کچن سے...
  9. ت

    بہن سے پہلے ماں !!

    :grin::grin: کتنے دنوں سے میں یہ تھریڈ کا ٹائٹل دیکھ پڑھ رہی ہوں کہ بہن سے پہلے ماں ' ' ' از تعبیر :grin: :grin:
  10. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    تیری میری ، ۔۔۔ http://www.youtube.com/watch?v=wNxoAvOHi68 :music:
  11. ت

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    مجھے ذرا بھی بارش پسند نہیں ہے ۔ یہاں تو سارے سال بارشیں ہی بارشیں رہتی ہیں ، مجھے نہیں بھاتی ، سارے کام رُک جاتے ہیں ، خلل پڑجاتا ہے کہ بارش ہورہی ہے :( اور بارش میں دل ہی نہیں کرتا باہر نکلنے کو ، نیند آنے لگتی ہے ، اور بندہ سُست ہوجاتا ہے ۔ :music:
  12. ت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    بھانجے تو آپ بن گئے ہو ، اب ذرا میرا بھی خیال کرنا کہ خالہ بھی الٹی کھوپڑی ہے میری کھوپڑی بھی کسی بھی وقت ، کسی بھی جگہ ، کسی بھی بات میں ، کہیں بھی الٹ جایا کرتی ہے ۔ اور آجکل تو کوئی مجھ سے بات بھی کرے تو دل کرتا ہے سر پھاڑ ڈالوں ، بے زار ، آدم بے زار ہوں میں ، موُڈی ۔ ۔...
  13. ت

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    بھانجے اب نا آیا وہ دن جب آپ اپنی سچی تے اصلی برائیاں یہاں شئیر کریں ۔ مجھے پتا ہے اب روز آپکا انٹرنیٹ پھوٹا کرے گا یا آپ ایسے سوئے رہے گے کہ آپکو پلٹ کر اس تھریڈ میں آنے کا وقت ہی نہیں ملنا ،، شرط لگا لیں :hatoff:
  14. ت

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    میں واقعی میں اگر ہوتی تو سب سٹوڈنٹس کو لائن میں کھڑا کرکے ، روز کے روز انکے ڈریسز چینج کرواتی ۔ میں پسند نہیں کرتی کوئی عجیب وغریب حلئیہ یا منہ لے کر میرے سامنے موجود ہو :grin: ، اقراہ کو روز فون پے سب سے پہلی بات ہی میری یہی ہوتی ہے کہ شاور لیا ۔؟ کپڑے بدلے ہیں کہ کل پرسوں کے پہننے پھر...
  15. ت

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    مسئلہ بہت سئیریس ہے :( ،، میں چاہتی ہوں مجھ سے کوئی بات نا کرے ، :music: مگر لوگ آتے جاتے مجھ سے کہیں نا کہیں ٹکڑا جاتے ہیں اور میرا موُڈ نہایت ہی زہریلا ہوجاتا ہے ۔ کچھ ایسا بتائیے حل کہ کوئی بھی ہو بھلے ۔ ۔ مجھ سے بات کئے بغیر چُپ چاپ گزر جایا کریں لوگ ،
  16. ت

    کرتیاں

    گولڈن بھی خوبصورت ہے ناں جیا ۔ :music:
  17. ت

    بوچھی کی فرمائش

    ٹراوزر بہت زبردست ہیں تعبیر ،، بہت سی مجھے پسند آئی ہیں ، میں خریدوں گی ۔
  18. ت

    بوچھی کی فرمائش

    جینِ تو میرے پاس بوٹُکٹ بھی ہے ، اور فلئیر بھی ، اور جتنے یہاں کلر ہیں ، سب ہیں ،
  19. ت

    بوچھی کی فرمائش

    نیکس کی بس ایسے ایسے ہی ہیں :confused: اس سے اچھی نیو لک کی ہوتیں ہیں ۔
Top