کراچی: وفاقی وزیرداخلہ نے جاتے جاتے قوم کوایک اور بحران کا تحفہ دے گئے، مشین ریڈایبل پاسپورٹس پردستی مہر ثبت کرکے میعاد بڑھانے کے انوکھے فیصلے نے امیگریشن ماہرین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے نتیجے میں پاکستانی پاسپورٹ پوری دنیا میں اپنی وقعت کھوسکتا ہے اور یہ...