یہ اور بات کہ اب مصلحت شعار ہوئے
قریب میرے بھی ورنہ کبھی رہے ہو تم
کوئی رفیق نہ منزل نہ کوئی رخت سفر
یہ کس خمار میں ، کس سمت کو چلے ہو تم
تمہارے روپ کا کندن بتا رہا ہے ہمیں
کسی کی آگ میں اک عمر تک جلے ہو تم
بہت خوب:applause:
شریک محفل کرنے کا شکریہ انکل:bighug:
جیسا کہ میں نے مکالمے میں تم سے کہا تھا کہ اجازت لینے کی ضرورت ہی نہیں تھی:)
تم ویسے ہی بنا لیتیں:bighug:
ہائیں:eek::eek:
میرا دل بڑا ہے:confused:
یہ "فائینینس کالج" میں میڈیکل کب سے پڑھائی جانے لگی:rolleyes:
گاڈ بلیس یو ٹو عینی بچے:):):)
شکریہ نین بھائی:love:
سب آپ لوگوں کی محبت ہے ورنہ میرے اندر ایسی کوئی خوبی نہیں:ROFLMAO:
وہ جو شعر آپ نے لکھا تھا نا اپنے تعارف میں بس ویسی ہی بات ہے کہ ع
لے دیکھ لے میاں میرے اندر کچھ بھی نہیں