مجھے اپنی پوسٹ میں تو ایرر ہی نظر آرہا ہے پر میری پوسٹ کا جو اقتباس تم نے لیا تھا اس میں گانا نظر آ رہا ہے لیکن چلتا وہاں بھی نہیں:(
اور تم اپنا گانا لگاؤ نا:hurryup:
بتا تو میں نے دیا ہی ہے:sneaky:
عمر اکمل اپنے ٹیلنٹ کے ساتھ انصاف نہیں کر سکتا:mad:
یہ مڈل آڈر کا کھلاڑی ہی نہیں ہے:frustrated:
یا تو اسے پنچ ہٹر کے طور پر نچلے نمبروں پر کھلائیں یا پھر اس سے اوپننگ کرائیں کامران کے ساتھ:rolleyes:
جمشید گھومتی گیند کو نہیں کھیل سکتا۔ان پچوں پر تو بالکل بھی نہیں(n)
ہائیں:eek::eek:
لڑکی نہیں ہو تو پھر کیا ہو:confused:
یہ میری پیدائش کے وقت کا گانا ہے:whistle:
تمہاری تاریخ پیدائش 25 جنوری 1992 ہے نا:sneaky:
پھر تو اس لسٹ کے مطابق تمہارا گانا "آل فور لو" ہو گا "کلر می بیڈ" کا:)
بیٹنگ نے اس دفعہ اچھی فائٹ کی تھی پر بالنگ نے رنز ہی اتنے دے دیے تھے ان کو
ڈیتھ بالنگ مسئلہ ہو گئی ہے کچھ عرصے سے پاکستان کا
کامران سے اوپننگ کرانی چاہیے،حفیظ کے ساتھ اور جمشید ون ڈاؤن کھیلے۔کیا خیال ہے آپ کا؟؟
ان کے ایف 86 سیبر پر پینٹ کیے گئے 11 انڈین جھنڈے
9 بڑے ان انڈین طیاروں کی نمائندگی کرتے ہیں جن کو انہوں نے تباہ کیا اور دو چھوٹے ان دو طیاروں کی جن کو انہوں نے نقصان پہنچایا