ایک آدمی نیا نیا پولیس میں بھرتی ہوا تھا اور اس کی ڈیوٹی جیل میں لگائی گئی۔
ایک دن ایک قیدی فوت ہوا اور تھانیدار نے اسے کہا “لاش کو ورثا کے گھر پہنچا آؤ اور چائے پانی بھی لیتے آنا”۔
بھولے سپاہی نے لاش ورثا کے حوالے کرتے ہوئے کہا “اوئے اس قیدی کی سزا ختم ہونے میں تین مہینے باقی تھے، سزا پوری کرنے...