نتائج تلاش

  1. فریب

    اب کس کو آنا ہے 8

    ایسے جلد ہی ہم لوگ پشتو سیکھ جائیں گے
  2. فریب

    اب کس کو آنا ہے 8

    یہ تو استادِ محترم اور سیدہ بہن ہی بتا سکتے ہیں
  3. فریب

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    یہ غلطی تھی۔۔۔۔۔۔۔ میں تو سمجھا کہ پشتو کا کوئی لفظ ہے
  4. فریب

    اب کس کو آنا ہے 8

    ویسے آپ کو دیوانِ غالب کی پروف ریڈنگ میں اندازہ ہو گیا ہو گا کہ میں کتنی غلطیاں کرتا ہوں :lol:
  5. فریب

    اب کس کو آنا ہے 8

    مجھے ؤ لکھنا نہیں آتا تھا اس لیے ایسے ہی لکھ دیا تھا ابھی ٹھیک کر دیتا ہوں
  6. فریب

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    وہ تو آپ بار بار رجسٹر حاضری گم کر دیتی تھیں اس لیے
  7. فریب

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    “حجر یار“ ہجر کا تو معلوم ہے یہ حجر کیا ہوتا ہے
  8. فریب

    اب کس کو آنا ہے 8

    اللہ کا شکر ہے آپ سنائیں
  9. فریب

    نئے ناظمینِ خاص

    یہ منصور بھائی کہاں ہیں مبارک باد وصول کرنے کیوں‌نہیں آئے ابھی تک اسٹیج پر
  10. فریب

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    ماشٹر جی دیکھ رہے تھے جیہ کو کچھ آتا بھی ہے کہ نہیں
  11. فریب

    نئے ناظمینِ خاص

    منصور بھائی کہاں غائب ہیں‌جلدی آئیں میں نے آپ کو مبارک باد دینی ہے
  12. فریب

    اب کس کو آنا ہے 8

    السلام علیکم
  13. فریب

    نئے ناظمینِ خاص

    مبروک شمشاد بھائی
  14. فریب

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    لگتا ہے سکول میں غیر نصابی سرگرمیاں کافی زیادہ بڑھ چکی ہیں
  15. فریب

    اب کس کو آنا ہے 8

    السلام علیکم اب ضبط
  16. فریب

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    آپ جیہ کے حوالے کر جاتے اور ساتھ میں ذمہ داری بھی کہ سب کی حاضری لگانی ہے
  17. فریب

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    آپ بھی تو رجسٹر لاک اپ میں رکھ گئے تھے تو حاضریاں بھی کچی ہی لگی ہیں
  18. فریب

    اب کس کو آنا ہے 8

    دفتری چھٹی تو ختم ہونے والی ہے مگر میں کوشش کر رہا ہوں کہ مجھے تھوڑا سا ٹائم اور مل جائے اس کے لیے ورقہ چاہیے ہو گا جو میں نے اپنے کفیل سے کہ دیا ہے
  19. فریب

    اب کس کو جانا ہے

    اجکل آپکا معلوم ہی نہیں ہوتا کب آتے ہیں اور کب چلے جاتے ہیں
Top