تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
عشق
کمالِ عشق کو فرہاد و قیس کب پہنچے وہ پختہ کار ہے دل جس کا بار بار آیا
فریب
Post #679
دسمبر 2، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے تمھیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
فریب
Post #96
دسمبر 2، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
وہ کریم کیا نہیں ہے وہ رحیم کیا نہیں کبھی داغ بھول کر بھی نہ غمِ نجات کرنا
فریب
Post #178
دسمبر 2، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
نیا سکول - داخلہ کھلا ہے
اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہوتا ہے لگادیں حاضری
فریب
Post #976
دسمبر 2، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دل کے موضوع پر اشعار!
نگہ یار نے کی خانہ خرابی ایسی نہ ٹھکانا ہے جگر کا نہ ٹھکانا دل کا
فریب
Post #165
دسمبر 2، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی
ان حسینوں کا لڑکپن ہی رہے یا اللہ ہوش آتا ہے تو آتا ہے ستانا دل کا
فریب
Post #741
دسمبر 2، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اب کس کو آنا ہے 8
آپنے حکم دیا حاضر ہو گئے اب یہ تو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ کون کون آنلائن ہے
فریب
Post #871
دسمبر 2، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
معذرت میں سمجھا شاید خود سے حرف دینا ہے م سے شعر محشر میں وہ نادم ہوں خدا یہ نہ دیکھائے آنکھوں نے کبھی اس کو پشیماں نہیں دیکھا
فریب
Post #176
دسمبر 2، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
باقی جہاں میں قیس نہ فرہاد رہ گیا افسانہ عاشقوں کا فقط یاد رہ گیا یوں آنکھ ان کی کر کے اشارہ پلٹ گئی گویا کہ لب سے کچھ ہو کے ارشاد رہ گیا داغ دہلوی
فریب
Post #94
دسمبر 2، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
اے داغ دل ہی دل میں گھلے ضبط عشق سے افسوس شوقِ نالہ و فریاد رہ گیا
فریب
Post #163
دسمبر 2، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
جناب ت سے لکھنا تھا
فریب
Post #174
دسمبر 2، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اب کس کو آنا ہے 8
نوید تو نہیں ابھی میں ہوں اور اب جو بھی آنلائن ہو گا
فریب
Post #869
دسمبر 2، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بیت بازی
اتنا تو بتا دے مجھے اے ناصحِ مشفق دیکھا ہے کہ اس ماہ لقا کو نہیں دیکھا داغ
فریب
Post #739
دسمبر 2، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
گر نہیں تھا کوئی جبیں فرما کیوں نشاں ترے سنگِ در میں پڑا داغ ت
فریب
Post #172
دسمبر 2، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اب کس کو آنا ہے 8
السلام علیکم ابھی تو میں ہوں اور اب کوئی بھی
فریب
Post #867
دسمبر 2، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بیت بازی
یوںکبھی نوجواں نہ مرتا میں ترے عہدِ شباب نے مارا مومن
فریب
Post #724
دسمبر 1، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عشق
گہ غمِ حور گہے عشقِ بتاں اے مومن میں سدا سوختہ حسنِ خداداد رہا مومن
فریب
Post #673
دسمبر 1، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
خدایا ہاتھ اٹھاؤں عرضِ مطلب سے کیونکر کہ ہے کہ دستِ دعا میں گوشہ داماں اجابت کا مومن
فریب
Post #155
دسمبر 1، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی
یا مسیحائی اسے بھول گئی ہے محسن یا پھر ایسا ہے مرا زخم ہی گہرا ہو گا
فریب
Post #722
دسمبر 1، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عشق
قیس و فرہاد کو بتلاؤں گا کچھ عشق کی راہ اب کے گر طرف دشت و جبل جاؤں گا ابراہیم ذوق
فریب
Post #671
دسمبر 1، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top