نتائج تلاش

  1. فریب

    اب کس کو آنا ہے 8

    السلام علیکم اب تو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ کون کون آن لائن ہے
  2. فریب

    مبارکباد فریب بھائی

    جی اور شاہ جی بھی یہی کہ رہے ہیں اس لیے سوچ کو عملی جامہ پہنانا ہی پڑے گا
  3. فریب

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    میری بھی حاضری لگا دیں
  4. فریب

    مبارکباد فریب بھائی

    شاہ جی سمجھا کیا رہے ہیں یہ بھی تو بتا دیں ناں ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو آپکی باتوں سے لگ رہا ہے کہ کہ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ کچھ کھا کر مرنا ویسے ہی نہ مر جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔واپسی کا کچھ کہ نہیں سکتا ابھی
  5. فریب

    مبارکباد فریب بھائی

    شکریہ جیہ ۔۔۔۔۔۔۔ ویسے میں‌ نے سوچنا شروع کر دیا ہے انشاءاللہ جلد ہی فیصلہ بھی کر لوں گا کہ ۔۔۔۔۔۔۔ شادی کب کرنی ہے
  6. فریب

    مبارکباد فریب بھائی

    باجو پھر آپکو 1 سال انتظار کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔ میں پیشگی شکریہ ادا کر دیتا ہوں
  7. فریب

    مبارکباد فریب بھائی

    شکریہ شمشاد بھائی ضرور ضرور جتنی آپ کہیں لیتا آؤں گا
  8. فریب

    مبارکباد فریب بھائی

    شکریہ پاکستانی بھائی اور آپکے حکم کی تکمیل ہو جاتی ہے
  9. فریب

    اب کس کو جانا ہے

    میں بھی ابھی جاؤں گا انشاءاللہ کل ملاقات ہو گی
  10. فریب

    شادی دفتر

    جِنّوں کے لیے نہیں بلکہ جنہوں کے لیے
  11. فریب

    اب کس کو آنا ہے 8

    انشاءاللہ اور شکریہ پاکستانی بھائی
  12. فریب

    شادی دفتر

    جی جن کے لیے ہیں وہ خود ہی پسند کریں میرے لیے تو گھر والوں نے کر لی ہے پسند اور منگنی بھی کرنے جا رہے ہیں
  13. فریب

    شادی دفتر

    نہیں اتنے رشتے نہیں ہیں صرف 2 ہیں باقی تو آدھی گھر والیاں ہیں
  14. فریب

    اب کس کو آنا ہے 8

    اجی ابھی باری کہاں ابھی تو منگنی ہونی ہے شادی کے مراحل تو بہت دور ہیں
  15. فریب

    اب کس کو آنا ہے 8

    ہاے اللہ منصور بھائی کیسا زبردست اندازہ لگایا ہے
  16. فریب

    بیت بازی

    ناصھ کو بلاؤ میرا ایمان سنبھالے اس نے پھر دیکھ لیا ہے شرارت کی نظر سے
  17. فریب

    اب کس کو آنا ہے 8

    اللہ کا گھر تو بہت یاد آ رہا ہے مگر کچھ گھریلو مجبوریوں کی وجہ سے لیٹ ہو رہا ہوں
  18. فریب

    اب کس کو آنا ہے 8

    شکریہ پاکستانی بھائی اب باجو
  19. فریب

    شادی دفتر

    باجو بھی ناں شمشاد بھائی کے لیے تلاش کر رہی ہیں جن کے لیے تلاش کرنا چاہیے ان کے لیے تو تلاش کرتی ہی نہیں ہیں
Top