نتائج تلاش

  1. فریب

    اب کس کو آنا ہے 8

    السلام علیکم
  2. فریب

    تعارف ویلکم فرحت ،

    خوش آمدید فرحت صاحبہ
  3. فریب

    مبارکباد فریب بھائی

    ابھی تک بھابھی صاحبہ پہنچی نہیں ہیں اور دعوت پہلے ہی سے دی جا رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ ابھی باہر ہی کھلا دیجیے گا گھر میں بعد میں کھا لیں گے
  4. فریب

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    حاضری لگ ہی کیا ؟ میری بھی لگا دیں
  5. فریب

    اب کس کو آنا ہے 8

    رنز کا نہیں شاید سینچریز کا توڑا ہے
  6. فریب

    اب کس کو آنا ہے 8

    بش سے کہیں اس کا کہا تو مش (مشرف) بھی نہیں موڑتا
  7. فریب

    اب کس کو آنا ہے 8

    قیصرانی بھائی کے آنے سے پہلے میں آ جاؤں
  8. فریب

    مبارکباد فریب بھائی

    شکریہ نوید بھائی آپکی دعاؤں کا
  9. فریب

    اب کس کو آنا ہے 8

    السلام علیکم ابھی تو میں ہوں اور Next کچھ کہا نہیں جا سکتا
  10. فریب

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جناب کون حاضری لگا رہا ہے جیہ رجسٹر کس کو دے کر گئی ہیں
  11. فریب

    مبارکباد فریب بھائی

    بس جی بہت ساری suffering تو ابھی سے ہونا شروع ہو گئی ہیں
  12. فریب

    مبارکباد فریب بھائی

    شاہ جی انتظار میں ہیں کہ میری واپسی ہو جائے تو لاہوری میں کھانے کے ساتھ ہی مٹھائی کھلائیں گے
  13. فریب

    اب کس کو جانا ہے

    اور پاکستانی بھی زندہ باد
  14. فریب

    اب کس کو آنا ہے 8

    شمشاد بھائی اسی لیے محفل پر رونق کچھ کم کم لگ رہی ہے کہ اتنے اہم لوگ غائب ہیں
  15. فریب

    مبارکباد فریب بھائی

    شکریہ نوید بھائی لگتا ہے نوید بھائی تجربات کی باتیں بتا رہے ہیں بہر حال اخراجات تو بڑھ ہی جاتے ہیں
  16. فریب

    مبارکباد فریب بھائی

    مٹھائی کھانی ہے تو شمشاد بھائی کے لیے لے کر جاؤں گا آپ بھی آ جانا۔۔۔۔۔ ویسے شکریہ ایڈوانس میں۔۔۔۔۔
  17. فریب

    مبارکباد فریب بھائی

    شکریہ ظفری بھائی
Top