میں کافی عرصے سے اپنا شجرہ نسب بنانے کے لیے کسی عمدہ (اور مفت :LOL:) سوفٹویئر کی تلاش میں تھا اس سلسلہ میں کافی سوفٹویئر آزمائے لیکن کوئی بھی مطلوبہ معیار پر پورا نہیں اتر رہا تھا بالآخر دو ماہ پہلے یہ My Family Tree™ نامی سوفٹویئر ملا ہے جس میں تقریباً تمام مطلوبہ فیچرز موجود ہیں تب سے اسی پر...