مشہور زمانہ انسائکلوپیڈیا ویکیپیڈیا کا آغاز 2001ء میں ہوا، جبکہ ویکیپیڈیا کے اردو ورژن یعنی اردو ویکیپیڈیا کا آغاز 2004ء میں ہوا اردو میں ویکیپیڈیا کا آغاز جناب اعلی حضرت نے کیا.
اردو ویکیپیڈیا کی بد قسمتی یہ رہی کہ شروعات میں ہی اس پر خود ساختہ اصطلاحات اردو میں ٹھونسنے والے منتظمین مسلط ہو گئے...