نتائج تلاش

  1. ن

    اردو ویب پیج پر گوگل ایڈ سینس؟

    اسطرح کی دو نمبریوں میں تو آپ مجھ سے بھی بازی لے گے فرمائیے؟گوگل کو کیا گولی دی؟
  2. ن

    ہارون یحیٰی کی کتابیں

    ان پیج فارمیٹ میں کتابوں کے حصول کے لیے میل ڈال دی ہے ،جواب کا انتظار ہے ۔کائنات کی تخلیق کاپی رائٹ سے آزاد نہیں ہے اس کے حقوق شاید گلوبل سائنس کے نام ہیں۔
  3. ن

    ہارون یحیٰی کی کتابیں

    السلام علیکم لنک یہ رہا http://harunyahya.com/urdu ان سے شاید ان پیج فارمیٹ کتابیں بھی مل جائیں ،رابطہ کر کے دیکھتا ہوں۔
  4. ن

    قوم عاد کی ایک تصویر کیا یہ حقیقت ہے یا۔

    فوٹو شاپ میں مہارت سے بنایا گیانمونہ ۔ لا جواب :lol: :lol:
  5. ن

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    وی بلیٹن کا اپنا ہی مزا ہے اور اس کا کوئی مقابل نہیں دور تک بلکہ بہت دور تک۔۔ :lol: :lol:
  6. ن

    مبارکباد راہبری کے 1000 پیغامات

    مبارک ہو عماربھائی :lol: :lol:
  7. ن

    اشتیاق احمد : غار کا سمندر

    کیا بات ہے عادل صاحب :D :D :D
  8. ن

    مبارک بلاگرز مبارک

    ہم دوبارہ بلاگ سپاٹ پر پہنچ گے
  9. ن

    مبارکباد امانت علی صاحب کو سالگرہ مبارک

    آپ جیئیں ہزاروں سال ہر سال کے دن ہوں پچاس ہزار امانت بھائی سالگرہ بہت مبارک ہو، اللًَہ تعالٰی آپ کو بہت ساری خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے(آمین)
  10. ن

    تیزی سے جواب Quick reply

    ساجد بھائی جو سپیمنگ کرتے ہیں وہ ہر موڈ میں کر سکتے ہیں۔اس لئے ایسا کوئی خطرہ نہیں۔
  11. ن

    مکمل اردو لائبریری ڈاونلوڈ کریں

    مکی بھائی پیکج ایک فری ہوسٹ‌پر ڈال دیا ہے بتی بجھا کے۔ لیکن لاگ ان نہیں ہو رہا ،میں‌نے کافی کوشش کی ہے لیکن ناکامی کا سامنا ہے ۔
  12. ن

    فری راپیڈ شیئر اکائونٹ دھماکہ آفر

    لیکن یہ تو صرف امریکہ والوں کے لئے ہے۔سروس کی ٹرمز اینڈ کنڈیشن دیکھ لئں۔
  13. ن

    اوبنٹو کا نیا ورژن

    بالکل دیا جا سکتا ہے
  14. ن

    اوبنٹو کا نیا ورژن

    میں اتفاق کرتا ہوں کیونکہ میں نے بھی ایبینٹو منگوائی تھی اور 16دن کے بعد مجھے مل گئی تھیں
  15. ن

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    رحمان بھائی میں‌بھی اس قطار میں کھڑا ہوں‌لیکن سب سے پیچھے۔دیر آئے لیکن اگر مزید دیر سے آتا تو شاید دیادہ درست آتا
  16. ن

    وی بلٹن پر اردو پیڈ

    انتظار کرتے ہیں نبیل بھائی کے آنے کا
Top