میں ابتدا ہی میں معذرت چاہتا ہوں۔ مگر کسی نہ کسی نے یہ بات تو سمجھانی یا بتانی ہے۔
دوست مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ آپ لوگ اپنی بک شیلف میں موجود کتابوں کے بارے میں ہی بتاتے رہتے ہیں۔ کیا کتابوں کی تعداد زیادہ ہونا ، اچھے علم کی نشاندہی کرتا ہے۔ کافی دنوں سے میں دیکھ رہا ہوںکافی سارے دوست اپنے...