میں Inpage کی طرح کا کوئی چھوٹا موٹا سافٹ ویئر بنانا چاہتا ہوں جس میں ٹریڈیشنل قسم کے TextBox Controls
کا استعمال نہیں کرنا چاہتے ، غالباً Inpage والوں نے Visual C++ میں اس کی پروگرامنگ کی ہے، مگر یہ ٹیکسٹ باکس کس طرح کام کرتا ہے اور اس کے لیے کون سا Algorithm استعمال کرنا پڑے گا۔ یعنی میں...