divx playerبھی اس کو سپورٹ نہیں کر رہا۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ یہ ویڈیو میڈیا پرو ٹیکٹڈ ہے میں نے اوپر ذکر بھی کیا ہے کہ اس کیلئے لائسنس انسٹال کر نا پڑے گا۔اب اس کے بھی طریقے ہیں کہ کس طرح اس کو ان لاک کریں جو مجھے نہیں آتے۔ کریک شئیرز کر نے پر یہاں پا بندی ہے