FoxitPDFCreator اور paperlessprinter کی ساتھ بنائی ہے ۔ فونٹ علوی نستعلیق،جمیل نوری نستعلیق،اور
Times new roman لگا کر دیکھ لیے ہیں سب کے ساتھ ایک ہی رزلٹ آیا ہے
میرے پاس ایک کتاب ہے جویو نیکوڈ اردومیں اور ورڈ فارمیٹ میں ہے میں اس کو پی ڈی ایف بنانا چاہتا ہوں وہ بن تو جاتی ہے لیکن الفاظ پھٹ جاتے ہیں سکرین شاٹ ملاحظہ ہو
باسم بھائی میں تو ابھی کمپیوٹنگ میں مبتدی ہوں معلوم نہیں کہ یہ سافٹ وئیر او سی آر کے زمرے میں بھی آتا ہے یا نہیں
نام ہے PDF2TXT v3.2 ۔
اور فونٹ کونسا بدل کر دیکھوں
السلام علیکم میں نے ایک او سی آر سافٹ وئیر کی مدد سے تصویر سے متن نکالا ہے جو یونی کوڈ میں ہے۔
Arial Font میں وہ ٹھیک دکھائی دیتا ہےلیکن جب علوی فونٹ کیا جا ئےتو الفاظ بہت دور دور ہو جاتے ہیں ۔ یہ کیسے ٹھیک ہوں گے۔نیچے تصویر میں دیکھیں
شاکر بھاءی مجحے بھی ذرا سمجھا دیں کہ سی ایس ایس فاءل کو کس طرح مدون کروں اور اپنے ٹہسٹنگ فورم کوعلوی نستعلیق پر منتقل کروں ۔
اس کے ساتھ ء اور ی ایک ساتھ نہیں لکھی جا رہی اس کو کس طرح ٹھیک کروں